پولیس آرڈر 125 کے تحت پولیس کو اختیار حاصل ہے کےآپکو روک کر کاغذات طلب کرے

پولیس آرڈر 125 کے تحت پولیس کو اختیار حاصل ہے کےآپکو روک کر گاڑی کے کاغذات طلب کرے

ایک شہری کے پاس بھی حق حاصل ہے کے وہ پولیس اہلکار سے شناخت طلب کرے اگر وردی پر نام نمایاں نہیں تو نام پوچھے

*اگر پولیس اہلکار بدتمیزی کرے یا اختیارات کا نا جائز استعمال کرے تو مزاحمت کرنے کے بجائے اس اہلکار کی شناخت نوٹ کرکے اس کے خلاف قانونی کاروائی کریں *

یاد رکھیں شہری سے بدتمیزی کرنا دفعہ 03 پولیس ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز کے تعت سنگین مس کنڈکٹ ہے جس کی سزا نوکری سے برخاستگی تک ہے

جبکہ اختیارات کا ناجائز استعمال یا رشوت لینا فوجداری جرم ہے جس کی سزا 155 پولیس آرڈر کے تحت 5 سال قیدکی سزا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں