ڈی سی لاہورکا رنگ محل اورشاہ عالم مارکیٹ کا اچانک دورہ،دکانوں کی بندش کا جائزہ لیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا رنگ محل اور شاہ عالم مارکیٹ کا اچانک دورہ کیا-تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے اندرون شہر کی تنگ گلیوں اور مارکیٹس میں دکانوں کی بندش کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا.-ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے مارکیٹس میں دکانوں کو چیک کیا-ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے مارکیٹس میں موجود تمام دکانوں کو چیک کیا کہ کہیں کوئی دکان کھلی نہ ہو-کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروایا جا رہا ہے-جہاں کہیں دکانیں، ریسٹورنٹس کھلے مل رہے ہیں انہیں فوری سیل کیا جا رہا ہے-کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری رہیں گی-

اپنا تبصرہ بھیجیں