ضلع ویسٹ پولیس کی کارروائی، ملزمان گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ضلع ویسٹ پولیس نے نان کسٹم پیڈ سگریٹ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ گلشن معمار پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے دو اسمگلرز ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کی کار مزید پڑھیں

اکتوبر میں ترسیلات زر میں اضافہ ہوگیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر 2023ء میں پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی مد میں 2.5 ارب ڈالر کی رقم اسٹیٹ بینک کو موصول ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نمو کے لحاظ سے اکتوبر 2023ء مزید پڑھیں

کراچی کے بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) کے الیکٹرک نے جولائی تا ستمبر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر صارفین سے رقم وصولی کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کردی جس کی سماعت 14 نومبر کو ہوگی۔ کراچی کے بجلی صارفین پر مزید پڑھیں

سونے کے عالمی اور مقامی نرخوں میں اضافہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گزشتہ روز کمی کے بعد آج سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کے اضافے سے مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، 55 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1203 پوائنٹس کی ریکارڈ تیزی کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 55000 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کر گیا۔ سعودی عرب اور چین کی پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں سرمایہ کاری مزید پڑھیں

کراچی، 70 کروڑ کی نایاب سوا مچھلی ماہی گیروں کے ہاتھ لگ گئی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کھلے سمندر میں شکار کے دوران جال میں پھنسنے والی گولڈن سوامچھلی نے ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کی چاندی کردی،راتوں رات کروڑ پتی بن گئے،سوا مچھلی کا ایئربلیڈر (پوٹا) ہیرے جواہرات کے مول بکتا ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی، غیرقانونی ایکسچینج پر چھاپے میں لاکھوں مالیت کی کرنسی برآمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایف آئی اے نے جمشید ٹاؤن میں کارروائی کے دوران لاکھوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق بینکنگ سرکل کراچی نے جمشید ٹاؤن سے غیرقانونی کرنسی ایکسچینج مزید پڑھیں