ملک میں 11 برس بعد نیشنل ڈرگ سروے، محسن نقوی نے اصولی منظوری دیدی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) نئی نسل کو منشیات سے بچانے کا قومی مشن، ملک میں11 برس بعد نیشنل ڈرگ سروے ہو گا ، وفاقی وزیرداخلہ وانسداد منشیات محسن نقوی نے اصولی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد مزید پڑھیں

جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقی نے ذاتی وجوہات پر ایڈہاک جج بننے سے معذرت کی۔ انہوں نے پہلے ایڈہاک جج بننے کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی مسترد کردی، سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو مسترد کردیا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سپریم کورٹ میں ایڈہاج ججز کی تعیناتی مزید پڑھیں

صدراور وزیر اعظم کا جوبائیڈن کی صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکی صدر جوزف بائیڈن کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اپنے پیغام میں صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ صدر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس، اہم امور پر مشاورت

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں چیئرمین پی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی نے عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی۔ پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس سے سپریم کورٹ تک احتجاجی ریلی نکالی۔ مزید پڑھیں

عمران خان پر سب سیاسی نتائج والے ہی کیسز ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اسلام آباد ہائیکورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان پر سب سیاسی نتائج والے ہی کیسز ہیں۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بانی پی ٹی آئی کی وکلاء سے ملاقاتوں مزید پڑھیں

حکومت کی صنم جاوید کو گرفتار نہ کرنے، تمام مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) حکومت نے صنم جاوید کو بڑی یقین دہانی کرادی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر ان کی رہائی کی درخواست نمٹا دی ہے۔ مزید پڑھیں

سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا، بنچ میں جسٹس منصور علی مزید پڑھیں

پرویز مشرف ٹرائل سے غیرحاضر رہے،اپیل کیلیے سرنڈر کرنا ضروری ہوتا ہے، وکیل

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ میں نے اپیل پڑھی ہے یہ ایک اچھی دستاویز ہے۔ سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف مزید پڑھیں