تھانہ مبینہ ٹاؤن پولیس مقابلہ، 03 ملزمان گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایسٹ، تھانہ مبینہ ٹاؤن پولیس کا تین رکنی رکشہ گینگ سے دوبدو فائرنگ کا تبادلہ۔ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 02 زخمی سمیت 03 ملزمان گرفتار۔ گشت پر مامور پولیس نے رکشہ سوار ملزمان کو مزید پڑھیں