ایف آئی اے انٹرپول اور امیگریشن کی بڑی کاروائی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم لاہور ائرپورٹ پر گرفتار، ایف آئی اے انٹرپول اور امیگریشن کی بڑی کاروائی، ملزم جہان خان پنجاب پولیس کو مطلوب تھا، ملزم سال 2022 میں قتل کر کے بیرون ملک مزید پڑھیں

ضلع ویسٹ پولیس کی کارروائی، ملزمان گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ضلع ویسٹ پولیس نے نان کسٹم پیڈ سگریٹ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ گلشن معمار پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے دو اسمگلرز ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کی کار مزید پڑھیں

اسلام آباد، واردات کرکے فرار ہونے والے دو غیر ملکی افغان ڈاکو گرفتار

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے واردات کرکے فرار ہونے والے دو غیر ملکی ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق دو غیر ملکی ڈاکوؤں نے ایف ایٹ میں راہزنی کی مزید پڑھیں

مقتول باپ کا بدلہ لینے کی کوشش ناکام، تینوں بیٹے بھاری اسلحہ سمیت گرفتار

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پولیس نے مقتول باپ کا بدلہ لینے کے لیے بھاری اسلحہ سمیت سفر کرنے والے 03 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولیاں برآمد مزید پڑھیں