سندھ کے لوک گلوکار سوڈھل فقیر انتقال کرگئے

سندھ (ایچ آراین ڈبلیو) صوبہ سندھ کے معروف لوک گلوکار سوڈہل فقیر انتقال کرگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے معروف صوفی گلوکار سوڈہل فقیر کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں