شہنشاہِ غزل مہدی حسن کا آج 97 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

(ایچ آراین ڈبلیو) شہنشاہِ غزل مہدی حسن کا آج 97 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ گائیکی کے شہنشاہ مہدی حسن 18 جولائی 1927ء کو راجستھان کے ضلع جے پور میں پیدا ہوئے، 1942ء میں پہلی بار راجہ صاحب مزید پڑھیں