عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے اے ٹی سی عدالت پیشی کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے اے ٹی سی عدالت پیشی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

کراچی سے اندرون ملک جانے والی متعدد پروازیں منسوخ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی آنے اور جانے والی پرواز وں کا شیڈول متاثر، متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 2010 منسوخ کر دی گئی۔ کراچی مزید پڑھیں

لاہور، چوری کا جھوٹا الزام لگا کر بچوں پر تشدد کرنے والے 03 ملزمان گرفتار

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ گجر پورہ کے علاقے میں چوری کا جھوٹا الزام لگا کر 2 معصوم بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے معاملے مزید پڑھیں

مریم نواز کی عاشورہ انتظامات پر انتظامیہ و سکیورٹی اداروں کو شاباش

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عاشورہ کے انتظامات اور سکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبائی وزراء، کیبنٹ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر کو سراہا جبکہ عمدہ انتظامات پر چیف سیکرٹری مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، درجہ حرارت میں کمی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش او ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہوا چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا، مزید پڑھیں

ایف آئی اے انٹرپول اور امیگریشن کی بڑی کاروائی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم لاہور ائرپورٹ پر گرفتار، ایف آئی اے انٹرپول اور امیگریشن کی بڑی کاروائی، ملزم جہان خان پنجاب پولیس کو مطلوب تھا، ملزم سال 2022 میں قتل کر کے بیرون ملک مزید پڑھیں

لاہور سمیت مختلف شہروں میں آج بھی مارکیٹس کھولنے کی اجازت

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور سمیت مختلف شہروں کے جزوی لاک ڈاؤن میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ حکومت پنجاب نے 8 اضلاع میں مارکیٹس آج بروز جمعتہ المبارک کو کھولنے کی اجازت دے دی مزید پڑھیں