کراچی میں فائرنگ، پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما کا بھانجا جاں بحق

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما کا بھانجا جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق گلشن اقبال بلاک 10 سلمان پلازہ میں واقع باربر شاپ پر فائرنگ سے مزید پڑھیں