پی ٹی آئی نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی مسترد کردی، سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو مسترد کردیا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سپریم کورٹ میں ایڈہاج ججز کی تعیناتی مزید پڑھیں

نہیں چاہتے کسی پر پابندی لگے مگر پی ٹی آئی سیاسی پیرامیٹر پر پورا نہیں اترتی، سعید غنی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ کے وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ اگر سیاسی حالات خراب ہوں تو معاشی صورتحال خراب ہوتی ہے، سپریم کورٹ کا جو فیصلہ آیا اس طرح کے فیصلے نہ آئیں تو زیادہ بہتر ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس، اہم امور پر مشاورت

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں چیئرمین پی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو سخت سیکورٹی میں آج صبح اڈیالہ جیل سے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنما آج ملاقات کریں گے

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی رہنما مخصوص نشستوں کی نئی فہرستوں پر بانی پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی نے عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی۔ پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس سے سپریم کورٹ تک احتجاجی ریلی نکالی۔ مزید پڑھیں

الیکشن سے پہلے کی طرح اب پھر پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو اغوا کیا جا رہا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے کی طرح ایک بار پھر پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو اغوا کیا جا رہا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں