چارسدہ میں آندھی و طوفانی بارش میں چھتیں گر گئیں، 02 افراد جاں بحق، کئی زخمی

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) چارسدہ میں آندھی اور طوفانی بارش سے چھتیں اور دیواریں گر گئیں، حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق شبقدر کے علاقے میں طوفانی بارش اور آندھی مزید پڑھیں