ایس بی سی اے، ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیرقانونی تعمیرات کا نیا ڈان، بی آئی اورنگزیب

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیرقانونی تعمیرات کے حوالے سے ایک نئے ڈان کی آمد جس کا نام بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب معلوم ہوا ہے، واضح رہے ڈسٹرکٹ سینٹرل اپنے حدود اربعہ کے حوالے سے ایک بڑا رقبہ کا مزید پڑھیں

جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ کے بانی اور صحافی پروفیسر زکریا انتقال کرگئے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نامور صحافی اور ہزاروں صحافیوں کے استاد پروفیسر زکریا ساجد 96 بس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ پروفیسر زکریا ساجد شعبۂ ابلاغِ عامہ جامعہ کراچی کے بانی و سابق چیئرمین اور پریس انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی، 24 گھنٹوں کے دوران 19 لاشیں ملیں

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شہر قائد میں شدید گرمی اور حبس کی لہر ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 19 لاشیں ملی ہیں۔ مختلف علاقوں سے 24 گھنٹوں کے دوران ملنے والی 19 لاشوں میں مزید پڑھیں

کورنگی زمان ٹاؤن پولیس کی تیکنیکلی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کارروائی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کورنگی زمان ٹاؤن پولیس کی تیکنیکلی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کارروائی، دو روز قبل راہگیر فیملی کو لوٹ مار کی واردات کا نشانہ بنانے والا گروہ پکڑا گیا، تین رکنی گروہ راہگیر فیملی سے موبائل فون چھین مزید پڑھیں

مستقبل میں کراچی کتنا گرم شہر ہوا کرے گا، امریکی ماہرین نے خبردار کردیا

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2080 تک دنیا کے 4 ہزار سے زائد شہروں کے درجہ حرارت میں 6 ڈگری تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ امریکا کی میری لینڈ یونیورسٹی کے ماہرین موسمیات کے مزید پڑھیں

ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی وکلا کا احتجاج

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تجویز کے خلاف سٹی کورٹ میں وکلا نے احتجاج کیا۔ ایڈہاک ججز کی تعیناتی پر انصاف لائر فورم کے وکلا نے احتجاج کیا۔ بیرسٹر فیاض سومرو نے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چینی کمپنی یوٹونگ کا کراچی میں بس مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کا فیصلہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) دنیا کی سب سے بڑی بس ساز کمپنی یوٹونگ نے کراچی میں انٹرا سٹی اور ای وی بسز کا پلانٹ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے عوام کے مزید پڑھیں

سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 60 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2470 ڈالر کی سطح مزید پڑھیں

فول پروف حفاظتی اقدامات پر گورنر سندھ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے محرم الحرام میں فول پروف حفاظتی اقدامات یقینی بنانے پر پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ شاندار انتظامات مزید پڑھیں

کراچی سے اندرون ملک جانے والی متعدد پروازیں منسوخ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی آنے اور جانے والی پرواز وں کا شیڈول متاثر، متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 2010 منسوخ کر دی گئی۔ کراچی مزید پڑھیں