شام میں مشن پورا کریں گے، انخلا کا ارادہ نہیں: طیب اردوان

استنبول (ایچ آراین ڈبلیو) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے وہ شام میں مشن پورا کریں گے، ترکی نے ملک میں موجود پناہ گزینوں کے لئے یورپ کی سرحد کھول دی ہے، شامی حملے میں 36 ترک فوجی مزید پڑھیں

اشرف غنی نے طالبان قیدیوں کو رہاکرنے سے انکار کردیا

کابل (ایچ آراین ڈبلیو) افغان صدر اشرف غنی نے امریکا طالبان امن معاہدے کی اہم شرط سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کے 5 ہزار قیدیوں کی رہائی کا کوئی وعدہ نہیں کیا گیا تھا۔۔ کابل میں پریس مزید پڑھیں

اتحادیوں کے ساتھ معاملات طے پانے کے بعد مہاتیر محمد وزیراعظم بننے کو تیار

کوالالمپور (ایچ آراین ڈبلیو) اتحادیوں کے ساتھ معاملات طے پانے کے بعد مہاتیر محمد وزیراعظم بننے کو تیار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم مہاتیر محمد نے بطور وزیراعظم استعفیٰ دے دیا تھا ، اور کہا تھا کہ بھاری اکثریت سے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی سے افغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

دوحہ(ایچ آراین ڈبلیو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات ہوئی ہے- زلمے خلیل زاد نے امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کی تازہ ترین صورتحال سے مزید پڑھیں

کرونا وائرس عالمی وبا بننے کا خدشہ، دنیا بھرمیں ہلاکتیں 2800 سے بڑھ گئیں

لاہور: (ایچ آر این ڈبلیو) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس عالمی وبا بننے کو ہے، ایران اور اٹلی میں وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آ رہی ہے، دنیا بھرمیں مرنے والوں کی تعداد 2800 سے تجاوز مزید پڑھیں

شامی فضائیہ کے حملے میں 33 ترک فوجی ہلاک، اقوام متحدہ کا جنگ بندی کا مطالبہ

ادلب (ایچ آر این ڈبلیو) شام ایک بار پھر جنگ کے دہانے پہنچ گیا، ادلب میں شامی فضائیہ کے حملے میں 33 ترک فوجی ہلاک ہو گئے، ترک فورسز نے جوابی کارروائیوں میں شامی فورسز کو بھاری نقصان پہنچانے کا مزید پڑھیں

دہلی: مسلم کش فسادات، ہلاکتیں 42 ہو گئیں، عالمی میڈیا میں بھی آوازیں اٹھنے لگیں

نئی دہلی (ایچ آر این ڈبلیو) دہلی مسلم کش فسادات کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے جبکہ مظالم پر عالمی میڈیا میں بھی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ آج مزید دو افراد ہلاک ہو گئے ، ایوب شبیر نامی مزید پڑھیں

نئی دہلی میں‌ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 34 ہو گئی، 200 سے زائد زخمی

نیودہلی (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف احتجاج کے دوران ہونے والے فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہنگاموں سے متاثرہ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا فلیگ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں منشیات کی بڑی مقدار اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، پانچ گرفتار

ریاض (ایچ آراین ڈبلیو) سعودی عرب میں منشیات کی بڑی مقدار اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، پانچ افراد بھی گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ سعودی ویب سائٹ عاجل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مملکت کے سرحدی علاقے کے ذریعے مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس،ہلاکتیں 2 ہزار 715 ہوگئیں

بیجنگ (ایچ آر این ڈبلیو)‌ چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں دو ہزار سات سو پندرہ ہوگئیں۔۔ ایران میں انیس، جنوبی کوریا میں بارہ اوراٹلی میں بارہ ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔۔ایرانی وزارت صحت نےکورونا وائرس ملک بھر میں پھیلنے کا خدشہ مزید پڑھیں