بھارتی فوج نے سرینگر میں مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا

سرینگر ((ایچ آراین ڈبلیو) مقبوضہ جموں و کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کو چھ ماہ مکمل ہوگئے۔۔قابض فورسز نے چھ ماہ کے دوران تریسٹھ کشمیریوں کی جان لی۔۔ریاستی دہشت گردی کی نئی کارروائی میں قابض فورسز نے سرینگر میں مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی جنگیں ختم کریں گے، ٹرمپ

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی جنگیں ختم کریں گے۔۔ ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے صدر ٹرمپ کے خطاب کے اختتام پر ان کی تقریر کا مسودہ پھاڑ مزید پڑھیں

چین میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 490 ہوگئی

بیجنگ (ایچ آراین ڈبلیو) چین میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔۔منگل کو مزید پینسٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی تعداد چار سو نوے تک پہنچ گئی ہے۔۔منگل کے روز تمام پینسٹھ ہلاکتیں زیادہ متاثرہ صوبے ہوبئی میں ہوئیں مزید پڑھیں

مدھیہ پردیش اسمبلی میں بھی متنازع شہریت قانون کے خلاف قرارداد منظور

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو) بھارت میں متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے۔۔ مدھیہ پردیش اسمبلی نے بھی متنازع قانون کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔۔۔مدھیہ پردیش اسمبلی میں متنازع شہریت قانون کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی مزید پڑھیں

برطانیہ 20 سال میں‌ تیل سے چلنے والی تمام گاڑیوں پر پابندی لگا دے گا

گلاسکو (ایچ آراین ڈبلیو) برطانیہ میں پیٹرول، ڈیزل اور ہائبرڈ گاڑیوں پر پابندی کا اعلان ، 2035 کے بعد پیٹرول، ڈیزل اور ہائبرڈ گاڑیوں کی فروخت پر پابندی کا اعلان- برطانیہ نے ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے 2035 کے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر بات کے لیے فروری کے اواخر میں بھارت کا دورہ کریں گے

واشگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﻓﺮﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﺍٓﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ، ﺍﺱ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻭﮦ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻧﺮﯾﻨﺪﺭﻣﻮﺩﯼ ﺳﮯ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺳﻔﯿﺮ ﺍﺳﺪ ﻣﺠﯿﺪ مزید پڑھیں

فیس بُک کی شریکِ بانی شریل سینڈ برگ نے منگنی کرلی

واشنگٹن (ایچ آر این ڈبلیو) فیس بُک کی شریکِ بانی شریل سینڈ برگ نے منگنی کرلی. شریل نے فیس بک پر تصویر شیئر کی جس میں‌ اُن کے ہمراہ مارکیٹنگ کے شعبے کے اعلیٰ آفیسر ٹام برنتھل ہیں۔شریل سینڈ برگ مزید پڑھیں

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں425 ہوگئیں، 20 ہزارسے زائدمتاثر

بیجنگ (ایچ آر این ڈبلیو) چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چار سو پچیس ہو گئی، بیس ہزار پانچ سو افراد متاثر ہیں۔ ہانگ کانگ میں ایک اور کرونا وائرس کا مریض ہلاک ہو گیا، برج خلیفہ میں مزید پڑھیں

کینیا کے اسکول میں بھگدڑ سے 14 بچے جاں بحق

نیروبی (ایچ آراین ڈبلیو) ﮐﯿﻨﯿﺎ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﮕﺪﮌ ﻣﭻ ﮔﺌﯽ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ 14 ﺑﭽﮯ ﮨﻼﮎ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺟﻨﻮﮞ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ- ﮨﯿﮟ، ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻌﺾ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺗﺸﻮﯾﺸﻨﺎﮎ ﺑﺘﺎﺋﯽ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ عالمی میڈیا ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ مزید پڑھیں

دہلی : جامعہ ملیہ پر پھر فائرنگ سے خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش

دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺘﻨﺎﺯﻉ ﺷﮩﺮﯾﺖ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﻣﻠﯿﮧ ﮐﮯ ﮔﯿﭧ ﻧﻤﺒﺮ 5 ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﭘﯿﺶ ﺍٓﯾﺎ ﮨﮯ، ﺷﺎﮨﯿﻦ ﺑﺎﻍ ﮐﮯﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﺩﺭﭘﯿﺶ ﺧﻄﺮﮦ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ مزید پڑھیں