امریکا نے حاملہ خواتین کیلئے ویزوں کے اجراء پر پابندی عائد کر دی،

نیویارک (ایچ آراین ڈبلیو)‌ امریکا نے حاملہ خواتین کیلئے ویزوں کے اجراء پر پابندی عائد کر دی، فیصلہ غیر امریکی بچوں کو امریکا کی شہریت دلوانے کی کوششوں کو روکنے کی غرض سے کیا گیا۔  امریکی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم مزید پڑھیں

اسپین: طوفان ’گلوریا‘ سے ہلاکتیں 8 ہو گئیں

اسپین: (ایچ آراین ڈبلیو)اسپین میں آنے والے سمندری طوفان ’گلوریا‘ نے ملک کے مشرقی حصے میں تباہی مچا دی ہے۔کیمیکل پلانٹ دھماکا، ہلاکتیں دو ہوگئیں-طوفان کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی۔اسپین میں مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف کا میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام روکنے کا حکم

دی ہیگ:(ایچ آراین ڈبلیو ) اقوام متحدہ کی عالمی عدالت انصاف نے میانمار کو حکم دیا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام روکے۔دی ہیگ میں عالمی عدالت نے کہا ہے کہ میانمار اپنے اختیار کے اندر روہنگیا مسلمانوں مزید پڑھیں

یونان میں پہلی بار ایک خاتون ملک کی صدر منتخب

:(ایچ آراین ڈبلیو )یونان میں پہلی بار پارلیمان نے ایک خاتون کو ملک کا صدر منتخب کر لیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یونانی پارلیمان میں آئندہ 5 برسوں کے لیے پہلی مرتبہ ملک کے صدر کے عہدے مزید پڑھیں

امریکی شہر سیئٹل میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 7 زخمی

واشنگٹن:(ایچ آراین ڈبلیو )امریکی شہر سیئٹل میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 7 زخمی ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی شہر سیئٹل کی ایک مارکیٹ میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور مزید پڑھیں

جنرل قاسم سلیمانی کے ساتھی کمانڈر کو خوزستان میں قتل کر دیا گیا

ﺗﮩﺮﺍﻥ (ایچ آراین ڈبلیو) ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﯽ ﭘﯿﺮﺍﻣﻠﭩﺮﯼ ﻓﻮﺝ ﺑﺴﯿﺞ ﮐﮯ ﮐﻤﺎﻧﮉﺭﻋﺒﺪﺍﻟﺤﺴﯿﻦ ﻣﺠﺪﻣﯽ ﮐﻮ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻧﮯ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮨﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﻤﺎﻧﮉﺭﻋﺒﺪﺍﻟﺤﺴﯿﻦ ﻣﺠﺪﻣﯽ ﮐﻮﺻﻮﺑﮧ ﺧﻮﺯﺳﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺷﮩﺮﺩﺭﺧﻮﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﻘﺎﺏ ﭘﻮﺵ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻧﮯ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ۔ ﭘﯿﺮﺍﻣﻠﭩﺮﯼ ﻓﻮﺝ مزید پڑھیں

امریکا نے عدالتی حکم کے باوجود ایرانی طالب علم کو ملک بدر کردیا

واشنگٹن: (ایچ آراین ڈبلیو)‌ امریکا نے عدالتی حکم کے باوجود بوسٹن یونیورسٹی میں زیر تعلیم ایرانی طالب علم کو ملک بدر کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی امیگریشن حکام نے ایرانی طالب علم کو ملک بدر کردیا، 24 سالہ مزید پڑھیں

چین سے پاکستان خطرناک وائرس منتقلی کا خدشہ

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو)‌ چین سے پاکستان آنے جانے والے لاکھوں افراد کے ذریعے خطرناک وائرس نووال کرونا کی پاکستان منتقلی کے خدشات کے باعث ائیرپورٹس پر خصوصی کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نووال کرونا وائرس سے بچاؤ کے مزید پڑھیں

بوسٹن یونیورسٹی میں زیر تعلیم ایرانی طالب علم ملک بدر

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی امیگیریشن حکام نے بوسٹن یونیورسٹی میں زیر تعلیم ایرانی طالب علم کو ملک بدر کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق 24 سالہ طالب علم محمد شہاب حسین عابدی کی ملک بدری پر امریکی سول مزید پڑھیں

سپین: سمندری طوفان گلوریا سے تباہی، 200 پروازیں‌ منسوخ، حادثات میں 3 افراد ہلاک

میڈرڈ: (ایچ آراین ڈبلیو)‌ سپین میں سمندری طوفان گلوریا نے تباہی مچا دی،،بارش اور برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا، 200 پروازیں‌ منسوخ کرنا پڑیں، مختلف حادثات میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔سمندری طوفان گلوریا سپین سے مزید پڑھیں