ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کیس میں ایک اور پیش رفت

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کیس میں ایک اور پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی حکومت نے ایف آئی اے کے خط کا مزید پڑھیں

طالبان سےامن معاہدہ پاکستانی معیشت اور خطےمیں امن کیلئےضروری ہے، وزیراعظم

ڈیووس:(ایچ آراین ڈبلیو)‌ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکا اور طالبان میں جنگ بندی پاکستانی معیشت اور خطےمیں قیام امن کیلئےضروری ہے۔سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

سکندر سلطان راجہ نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو)‌حکومت اور اپوزیشن نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے سکندر سلطان راجہ کے نام کا اعلان کردیا ہے۔الیکشن کمیشن ممبران و چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے چیئرپرسن شیریں مزاری کی زیر صدارت حکومت اور مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں نانبائیوں کی ہڑتال؛ روٹی 60 روپے تک فروخت

پشاور:(ایچ آراین ڈبلیو)‌ خیبر پختونخوا میں نان بائیوں کی ہڑتال کا آج دوسرا دن ہے اور بعض علاقوں میں لوگ 60 روپے کی ایک روٹی خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔خیبر پختونخوا میں آٹے کی قلت کے بعد نان بائیوں نے مزید پڑھیں

کورٹ‌ نے نواز شریف کی واپسی سے متعلق پوچھ ہی لیا

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻭﮐﯿﻞ ﺍﻣﺠﺪ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﺍﺑﮭﯽ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﻋﻼﺝ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﯼ ﮨﯿﮟ۔ ﺩﻭ ﺭﮐﻨﯽ ﺑﻨﭻ ﻧﮯ ﺍﺳﺘﻔﺴﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ مزید پڑھیں

مریم صفدر اعوان نے لندن جانے کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی

لاہور(ایچ آراین ڈ‌بلیو) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم صفدر اعوان نے لندن جانے کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی۔ لاہورہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں مریم نواز نے وفاقی حکومت، نیب اور دیگر کو فریق مزید پڑھیں

ایم کیو ایم لندن سے وابستہ ایک اور ٹارگٹ کلر ساٶتھ افریقہ میں قتل

جہانسبرگ (ایچ آراین ڈبلیو)‌ایم کیو ایم لندن سے وابستہ ایک اور ٹارگٹ کلر ساٶتھ افریقہ میں قتل، کراچی سے فرار فرقان عرف ڈاکٹر کو ساٶتھ افریقہ کیپ ٹاٶن میں گزشتہ روز قتل کیا گیا- فرقان عرف ڈاکٹر کراچی میں دہشتگردی، مزید پڑھیں

سازش کامیاب ہو گئی، گندم درآمد کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ﺍﻗﺘﺼﺎﺩﯼ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﺭﯾﮕﻮﻟﯿﭩﺮﯼ ﮈﯾﻮﭨﯽ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮔﻨﺪﻡ ﺩﺭﺍٓﻣﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮨﮯ۔ ﻣﺸﯿﺮﺧﺰﺍﻧﮧ ﻋﺒﺪﺍﻟﺤﻔﯿﻆ ﺷﯿﺦ ﮐﯽ ﺯﯾﺮﺻﺪﺍﺭﺕ ﺍﻗﺘﺼﺎﺩﯼ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ ﮨﻮﺍ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮔﻨﺪﻡ ﮐﯽ ﺩﺭﺍٓﻣﺪ ﮨﻨﮕﺎﻣﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩﻭﮞ ﭘﺮ مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کلیم امام کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) آئی جی سندھ کلیم امام کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا- سندھ حکومت نے گزشتہ ہفتے آئی جی سندھ کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا- آئی جی سندھ کو ہٹانے سے مزید پڑھیں

ڈاکٹر امیر شیخ نئے آئی جی سندھ، وفاق نے بھی حامی بھرلی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) نئے آئی جی سندھ کی تعیناتی پروفاق و سندھ میں اختلاف دور ہوتے جا رہے ہیں- وفاقی حکومت نے خوامخواہ کے تنازعے میں الجھنے سے بچنے کے لئے سندھ میں نئے آئی جی کی تعیناتی مزید پڑھیں