پنجاب پولیس ہیڈکوارٹر کورونا ہیڈکوارٹر بن گیا، 60 ملازمین شکار

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں کورونا داخل ہو گیا ، کارونا وائرس نے سینٹرل پولیس دفتر کے 60 ملازمین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،پولیس ذرائع کے مطابق 20 پولیس ملازمین میں کورونا ٹیسٹ مثبت مزید پڑھیں

روزہ حقو ق العباد ادا کرنے اور مستحقین کی خدمت کا درس دیتا ہے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ روزہ حقو ق العباد ادا کرنے اور مستحقین کی خدمت کا درس دیتا ہے،کارکنان وذمہ داران اپنے علاقائی سطح پر غریبوں ومستحقین کو رمضان مزید پڑھیں

شیری رحمان نے مولانا طارق جمیل کے بیان پر سوموٹو لینے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) مولانا طارق جمیل کے متنازع بیان پر نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل نے ابھی تک خواتین سے معافی کیوں نہیں مانگی؟ شیری رحمان نے مزید پڑھیں

جس طرح 25اپریل کی فرانزک رپورٹ کا انتظا رہے اسی طرح عوام امداد کے منتظر ہیں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ جس طرح 25اپریل کی فرانزک رپورٹ کا انتظا رہے اسی طرح عوام امداد کے منتظر ہیں۔آٹا چینی بحران کے ذمہ دار وں کو جلد کٹہرے میں نہ مزید پڑھیں

کورونا کی آڑ میں مساجد پر چڑھائی بہت بڑا المیہ ہے، ڈاکٹرآصف اشرف جلالی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو ) تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہاہے؛کورونا کی آڑ میں مساجد پر چڑھائی بہت بڑا المیہ ہے۔روئے زمین مزید پڑھیں

جب تک لاک ڈاؤن ہے آپریشن شروع نہیں کر سکتے، شیخ رشید

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے 27اپریل 2020سے ٹرین آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور اس حوالے سے ریلوے کی تیاری مکمل تھی لیکن حکومت پاکستان نے لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں ہمیں اپنے دلو ں کو وسیع کر نا ہو گا، خالد مقبول

کر اچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے عالم اسلام بلخصوص اہل وطن کو رمضان المبا ر ک کی مبا رکبا د پیش کر تے ہو ئے اپنے ایک مزید پڑھیں

رمضان المبارک مسلمانوں کیلئے رحمت اور خاص تحفہ ہے ، مفتی محمد نعیم

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس شیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہا رمضان المبارک اللہ تعالی کی رحمت ہے اور مسلمانوں کیلئے خاص تحفہ ہے ،جس میں بدنی ومالی عبادات زیادہ سے زیادہ کرنے چاہئے،بزرگ شہری حضرات مزید پڑھیں

عالم دین علامہ شہنشاہ نقوی کا پی ایس پی کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان ہاؤس میں معروف عالم دین علامہ شہنشاہ نقوی نے دورہ کیا جہاں سید مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی اور دیگر مرکزی رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا، سید مصطفیٰ مزید پڑھیں

حکومت پنجاب وکلا کے لئے فنڈز فراہم کرے، چوہدری پرویز الہی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے حکومت سے وکلاء کیلئے فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت وکلاء کی مشکلات اور ان کو درپیش مزید پڑھیں