ایکسپائرڈ پاسپورٹ کی مدت میں توسیع

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ایکسپائرڈ پاسپورٹ کی مدت میں توسیع ، حکومت نے آج ‏ایکسپائرہونےوالےتمام پاکستانی پاسپورٹ کی مدت میں30جون2020تک توسیع کر دی- نوٹیفیکیشن کے مطابق مینول ایکٹینشن صرف ایک سال تک کی دی جاسکےگی، ‏نادرااورپاسپورٹ دفاترنئےشناختی کارڈاورپاسپورٹ جاری مزید پڑھیں

اسپیکر اسد قیصر کے سعودی عرب اور قطر کے پارلیمان کے اسپیکرز کو خطوط

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے آج نے مملکت سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے اسپیکر ڈاکٹر عبداللہ بن محمد بن ابراہیم الشیخ اور قطر کی شوریٰ کونسل کے اسپیکر جناب احمد بن عبد اللہ مزید پڑھیں

علیم خان کو محکمہ خوراک کا قلمدان دینے کا نوٹی فکیشن جاری

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب حکومت نے علیم خان کو محکمہ خوراک کا قلمدان دینے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، وہ صوبے میں سینئر وزیر کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گےگزشتہ دنوں آٹا بحران کی انکوائری رپورٹ کے بعد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن سندھ نے نئی حلقہ بندیوں کے احکامات جاری کر دئیے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) صوبائی الیکشن کمیشن نے صوبہ سندھ کے تمام ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ صوبے میں چوتھے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے یونین کونسلز، یونین کمیٹیوں اور وارڈز کی نئی مزید پڑھیں

قوم کو کرونا وائرس سے بچاتے بچاتے کرونا فوبیا کا شکار نہ کیا جائے

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو )تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا: قوم کو کرونا وائرس سے بچاتے بچاتے کرونا فوبیا کا شکار نہ کیا جائے۔ نظام صوم و صلوٰۃ کو مزید پڑھیں

ہم پر الزام ہے کہ ہم نےلاک ڈاون کے معاملے میں زبردستی کی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر 14 اپریل تک لاک ڈاؤن بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا تھا، ہم نے لاک ڈاون سب سے صلاح مشورہ کر کے مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولر ز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے مزید پڑھیں

تراویح ، اعتکاف اور نماز جمعہ سمیت باجماعت نمازوں کا فیصلہ متفقہ ہوگا، وزیرمذہبی امور

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) رمضان المبارک میں تراویح ، اعتکاف اور نماز جمعہ سمیت باجماعت نمازوں کے بارے پورے ملک کیلئے متفقہ فیصلہ کیا جائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے مفتی منیب الرحمٰن کی مزید پڑھیں

‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے 2 ماہ کی اسکول فیس میں رعایت کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے 2 ماہ کی اسکول فیس میں رعایت کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی، ‏لاک ڈاؤن میں تعلیمی اداروں میں چھٹیاں،اسکول فیس میں20 مزید پڑھیں

باردانہ حصول کیلئے آن لائن درخواست جمع کروانے کیلئے موبائل اپیلیکشن متعارف

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) محکمہ خوراک حکومت پنجاب کا کسان دوست اقدام،باردانہ حصول کیلئے آن لائن درخواست جمع کروانے کیلئے موبائل اپیلیکشن متعارف کروادی گئی، تفصیلات کے مطابق گندم خریداری مراکز پر کاشتکاروں کی طرف سے بارادنہ حصول کے لیے مزید پڑھیں