لاک ڈاؤن کی وجہ سے ماہی گیرطبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا، حافظ عبدالبر

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے سب سے زیادہ غریب ماہی گیر طبقہ معاشی طور پر متاثر ہوا ہے،وفاقی وزارت ماہی گیری کی جانب مزید پڑھیں

پاکستان سنی تحریک کے تحت ملک بھر میں یوم دعا منایا گیا،سانحہ نشترپارک کے شہداء کیلئے فاتحہ

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی خصوصی ہدایت پر شہدا ء میلاد مصطفی کے یوم شہادت کویوم دعا کے طور منایا گیا،امیرشہدائے میلاد مصطفی وسربراہ سنی تحریک شہید محمد عباس قادری مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قرنطینہ میں داخل مریض جاں بحق

پیرمحل (ایچ آراین ڈبلیو) ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قرنطینہ میں داخل مریض جاں بحق ہو گیا، چک نمبر 388ج ب کا رہاشی 30 سالہ وحید گلزار کو 6اپریل کورونا وائرس کے شبہ میں ہسپتال کے آئسولیشن مزید پڑھیں

کے پی میں‌ تمباکو ٗ شہد اور ماچس کے کارخانو ں کو کام کی اجازت دے دی گئی

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) خیبرپختونخوا تمباکو کے کارخانہ داروں نے صوبائی حکومت سے درخواست کی ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے جاری لاک ڈاؤن سے تمباکو کے کارکانوں کو مستثنیٰ قرارد یا جائے بصورت دیگر تمباکو کمپنیا ں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں لاک ڈاؤن 18 اپریل تک بڑھا دیا گیا

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) خیبر پختونخوا حکو مت نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر صو بے میں عام تعطیلات میں پانچ دن کی توسیع کر دی ہے اور اسے اٹھارہ اپریل تک بڑھا دیا گیا ہے۔ صو بائی مزید پڑھیں

شہباز شریف نے لندن واپسی کے بعد 19 روزہ قرنطینہ مکمل کر لیا

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف نے لندن سے واپسی کے بعد کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احیتاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے 19 روزہ قرنطینہ مکمل کرلیا۔ شہباز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فورسز نے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، 2 جوان بھی شہید

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) آئی ایس پی آر نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کرکے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان بھی شہید مزید پڑھیں

صنعتوں کے لئے لاک ڈاؤن کو نرم کیا جاسکتا ہے۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ کے وزیر صنعت و تجارت اور کوآپریٹو محکمہ اور انسداد بدعنوانی جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے خوشی سے لاک ڈاؤن نافذ نہیں کیا ہے ہمیں عوام کے مسائل کا مزید پڑھیں

مائیکروفنانس اداروں نے قرضوں کی وصولی جولائی تک موخرکرنے کی یقین دہانی کرادی

سانگھڑ (ایچ آراین ڈبلیو) ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ کی ہدایات پر ضلع بھر میں مائیکرو فنانس کریڈٹ پر کام کرنے والی تمام غیر سرکاری تنظیموں اور بینکوں نے کورونا وائرس کے باعث عام افراد کی مشکلات کے مزید پڑھیں

اسد عمر نے اسلام آباد میں موبائل یوٹیلیٹی اسٹور سروس کا افتتاح کردیا

‏اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اسد عمر نے اسلام آباد میں موبائل یوٹیلیٹی اسٹور سروس کا افتتاح کردیا- تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسدعمر کاکہناتھاکہ اسلام آبادکےدیہی علاقوں میں اشیائےخورونوش فراہم کی جائیں گی، اسلام آبادکےدیہی علاقوں کیلئے 8موبائل اسٹورزمختص مزید پڑھیں