نئے سال کا پہلا چاند گرہن 10 اور11 جنوری کی درميانی رات ہوگا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نئے سال کا پہلا چاند گرہن 10 اور11 جنوری کی درميانی رات ہوگا اور پاکستان ميں بھی نظر آئے گا محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2020 کا پہلاچاند گرہن 10 اور11 جنوری کی درمیانی رات ہوگا۔ مزید پڑھیں

ترقیاتی کاموں سے متعلق میئر کراچی نے مجھ سے کوئی گلہ نہیں کیا، اسد عمر

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں سے متعلق میئر کراچی نے مجھ سے کوئی گلہ نہیں کیا، میئرکراچی بااختیار ہوتے تو کہیں زیادہ تیزی سے کام ہوتا۔ مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورزپر6ارب روپےکاریلیف پیکچ،عمران خان افتتاح کرینگے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر 6 ارب روپے کا ریلیف پیکچ دے دیا، 7 جنوری 2020 سے عمل درآمد شروع ہوگا، عمران خان ریلیف پیکچ کا افتتاح کریں گے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

نیوائیرنائٹ پر ون ویلنگ کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)راولپنڈی ٹریفک پولیس کا نیو ائیر نائٹ پرون ویلنگ کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ،خصوصی سکواڈ تشکیل-مختلف شاہراہوں پر سخت نا کہ بندیاں لگا دی گئی ہیں-ٹریفک پولیس کے 300 افسران واہلکار تعینات-ون ویلنگ یا دیگر خطرناک کرتب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی ورکرہوں،ویڈیوز بھی انہی کیساتھ بناوں گی، حریم شاہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لِپ سنکنگ ایپ ٹِک ٹاک سے مقبول ہونے والی حریم شاہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کی ورکر ہیں اسی لیے ویڈیوز بھی انہی کے ساتھ بناتی ہیں۔حریم شاہ نے نجی ٹی وی کے مارننگ مزید پڑھیں

سکھرموٹروے پولیس،یکم جنوری سے خلاف ورزیوں کے جرمانوں میں اضافہ

سکھر(ایچ آراین ڈبلیو)آئی جی مو ٹر وے اے ڈی خواجہ اور ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ ریجن آفتاب احمد پٹھان کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی ایس ایس پی موٹروے سکھرغلام سرور بھیوکےسکھرسیکٹر میں موٹروے پولیس کے موبائل ایجوکیشن کے افسران مزید پڑھیں

ہندوستان 2 نظریات میں مکمل طورپرتقسیم ہوچکا ہے،شاہ محمودقریشی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)‏ہندوستان اس وقت 2نظریات میں مکمل طورپرتقسیم ہوچکاہے-ایک طرف سیکولرہندوستان کےحامی سراپااحتجاج ہیں-دوسری طرف ہندوتواکانظریہ مودی سرکارمسلط کرناچاہتی ہے-عالمی برادری کونوٹس لیناچاہیے،بھارت میں اقلیتیں عدم تحفظ کاشکارہیں-بھارت داخلی انتشارسےتوجہ ہٹانےکیلئےکشمیرمیں کوئی نیاناٹک رچاسکتاہے-بھارت کوہندوتوا سوچ سےنقصان پہنچ مزید پڑھیں

ریجنل پولیس آفیسرکا تھانہ صدربیرونی کا اچانک دورہ،تھانے کا معائنہ

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی سہیل حبیب تاجک نے تھانہ صدر بیرونی کا اچانک دورہ کیا۔ تھانہ کے ریکارڈ، حوالات اور بلڈنگ تھانہ کامعائنہ کیا گیا۔ ایس ایچ اونے تھانہ صدر بیرونی میں کرائم کی مجموعی صورتحال اور اسکے مزید پڑھیں

دھندکے باعث سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت متاثر

سیالکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)دھند کی وجہ سے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پروازوں کی آمد ورفت متاثر،پی آئی اے کی کویت سے آنے والی پرواز PK 204کوسیالکوٹ کی بجائےلاہوراترنا پڑا-جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز 755 PK منسوخ-بحرین سے گلف مزید پڑھیں

کاپی رائٹس کی خلاف ورزی پر حلیب ملک کے خلاف قانونی کاروائی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)برانڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے ٹریڈ مارک اور کاپی رائٹس کی خلاف ورزی پر حلیب فوڈز کمپنی کے خلاف ایف آئی آر درج، لانڈھی میں واقع گودام پر چھاپہ، چالیس ہزار سے زائد دودھ کے ڈبے برآمد،گودام سیل مزید پڑھیں