مریم نوازکوباہرجانے دیا جائے،ورنہ حکومت ایکسپوز ہوگی،طلال چوہدری

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻃﻼﻝ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﻮﺑﺎﮨﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻣﻠﻨﺎ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺣﻖ ﮨﮯ، ﺍﮔﺮ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮧ ﻣﻠﯽ ﺗﻮﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﯾﮑﺴﭙﻮﺯ ﮨﻮﮔﯽ۔ﻃﻼﻝ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ مزید پڑھیں

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیلئے جرمانوں کی شرح میں اضافہ

سکھر(ایچ آراین ڈبلیو)قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر سفر کو محفوظ بنانے اور عوام الناس کے تحفظ کے لئے حکومت پاکستان نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لئے تمام جرمانوں کی شرح میں اضافہ کردیا ہے، جس مزید پڑھیں

سعید غنی خیرپورپینچ گئے، عوامی مسائل کے حل کی یقین دہانی کرادی

خیرپور(ایچ آراین ڈبلیو) صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کی ہدایت پر سرکٹ ہاؤ س خیرپور پہنچ کر پرہجوم کھلی کچہیری کے دوران خطاب کے دوران عوامی مسائل سچائی اور ایمانداری کے مزید پڑھیں

امید ہےجسٹس گلزارکا دورقوم کوجوڑنےکا دورہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جسٹس گلزار احمد کو پاکستان کے ستائیسویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھانے پر مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ جسٹس گلزار احمد کا دور قوم اور مزید پڑھیں

غداری کیس کے الفاظ نےلوگوں کےجذبات مجروح کئے، خواجہ اظہار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)متحدہ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار کا کہنا ہے کہ سنگین غداری کیس کے تحریری فیصلے میں استعمال ہونے الفاظ سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں ، کیس میں پرویز مشرف کو اپنی صفائی دینے کا موقع مزید پڑھیں

ملک کے تمام سیاستدان جی ایچ کیو اور مارشل لا کی پیداوار ہیں، شیخ رشید

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ذوالفقار علی بھٹو سے نواز شریف تک ملک کے تمام سیاستدانوں کو جی ایچ کیو اور مارشل لا کی پیداوار قرار دیتے ہوئے کہا کہ عدلیہ پاکستان اور فوج کا اہم مزید پڑھیں

جسٹس آصف سعید کھوسہ سبکدوش،جسٹس گلزارچیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) جسٹس گلزار احمد 2 سال ایک ماہ اور دس دن تک چیف جسٹس کے عہدے پر فائز رہیں گے۔جسٹس گلزار احمد پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس ہیں۔ وہ ناصرف چوٹی کے وکیل رہے بلکہ بحیثیت مزید پڑھیں

کوالالمپور سمٹ، شرکت نہ کرنے سے بدنامی ہوئی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعظم عمران خان کے بعد وزیر خارجہ کی جانب سے بھی کوالالمپور سمٹ ملائشیا میں شرکت منسوخ کرنے سے حکومت کی اندرون اور بیرون ملک بدنامی ہوئی جبکہ دفتر خارجہ کو اعتماد میں نہ لینے سے مزید پڑھیں

اداروں کے درمیان محاذ آرائی بیرونی ایجنڈا ہے،اسلم بیگ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) مسلح افواج کے سابق سربراہ جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ نے اداروں کے درمیان غیر اعلانیہ جنگ کو ملکی سلامتی اور بقا کے حوالے سے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ نوشتہ دیوار پڑھیں اور اپنی عزت، مزید پڑھیں

کسی فالزفلیگ آپریشن یا حملے کی کوشش کی توپاکستانی افواج تیار ہیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کسی فالز فلیگ آپریشن یا حملے کی کوشش کی گئی تو پاکستانی افواج تیار ہیں، حملہ آور ہونے کی کوشش پر مناسب جواب دیا جائے گا۔وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں