وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پرآج روانہ ہوں گے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، دورے کے دوران وہ سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ مزید پڑھیں

لاہور میں پُرتشدد احتجاج،حکومتی ٹیم آج کالعدم جماعت سے مذاکرات کرے گی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد احتجاج کے بعد حکومتی ٹیم آج کالعدم جماعت سے مذاکرات کرے گی ، وفاقی وزیر نورالحق قادری کا کہنا ہےکہ حکومت مذاکرات سےمعاملات حل کرنے پریقین رکھتی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

شیخ رشیددبئی ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے گئے تھے،اچانک واپس آگئے

لاہور)ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیرداخلہ دبئی سے واپس آگئے ۔ وزیرداخلہ شیخ رشید دبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کو دبئی سے اچانک واپس آنا پڑا ہے مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ نے 37برس سے وراثتی جائیداد سے محروم بہنوں کوحق دیدیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاہور ہائیکورٹ نے 37برس سے وارثتی جاٸیداد سے محروم بہنوں کو حق دے دیا- بھائیوں کی جانب سے بہنوں کی جائیداد والد سے بطور تحفہ اپنے نام کروانے کا معاہدہ بھی کالعدم-جسٹس رسال حسن سید نے جائیداد تحفے مزید پڑھیں

پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں بنکنگ کورٹس کے ججزکیلئے ٹریننگ کا آغازہوگیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں بنکنگ کورٹس کے ججز کےلئے ٹریننگ سیشن کا آغازکردیا گیا-دو روزہ ٹریننگ سیشن کا آغاز آج 2 بجے اکیڈمی کے مرکزی آڈیٹوریم میں ہورہا ہے-چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی ٹریننگ سیشن مزید پڑھیں

طالب علم سے بدفعلی،سیشن عدالت نے سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سیشن عدالت، مدرسےکےطالب علم سےبدفعلی کےملزم عزیزالرحمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی-عدالت نےدرخواست ضمانت پرسماعت اگلےہفتےتک ملتوی کردی-عدالت نےوکلا کو بحث کے لیے طلب کر لیا-عدالت نےمدعی صابرشاہ کےوکیل کو طلب کر رکھا ہے-ایڈیشنل سیشن جج نعمان مزید پڑھیں

شہرکے داخلی و خارجی راستوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے-فیروز پور روڈ، جیل روڈ، وحدت روڈ، مال روڈ، کینال روڈ پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے-بابو صابو سے سکیم، سکم موڑ سے مزید پڑھیں

اسلام آباد اور راولپنڈی کی مختلف سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)اسلام آباد اور راولپنڈی کی مختلف سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا ہے۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ایکسپریس چوک سے ڈی چوک تک ٹریفک کے لیے دونوں اطراف بند ہیں۔ نادرا چوک اور ایوب چوک ریڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے فحش ویب سائٹ کی بندش کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے متعلقہ اداروں کو فحش ویب سائٹس کی مکمل بندش کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں-وزیراعظم پاکستان نےاجلاس کی صدارت کرتےہوئےمتعلقہ اداروں سےجلد ازجلد رپورٹ پیش کرنےکا حکم صادر کردیا-وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

پاکستان کا افغانستان کے لیے آن لائن ویزے کے اجرا کا فیصلہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے لیے آن لائن ویزے کے اجرا کا فیصلہ کیا گیا ہے۔افغانستان کے ایک روزہ دورے سے واپسی پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں