پاکستانی ایک ارب 33کرور 36 لاکھ میں فروخت ہونے والی گائے

ساپالو (ایچ آراین ڈبلیو‌)‌ دنیا کی مہنگی ترین گائے ایک ارب روپے سے زائد مالیت میں فروخت ، مویشیوں کی نیلامی کی دنیا میں ریٹانا 19 فائیو نامی نیلور نسل کی گائے اب تک فروخت ہونے والی سب سے مہنگی گائے بن کر تاریخ رقم کر دی ، برازیل کے ساپالو شہر اونڈو میں ہونے والی نیلامی میں اس گائے کی قیمت 48 لاکھ امریکی ڈالر جو کہ ایک ارب 33 کروڑ 36 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے بنتے ہیں۔
آندھیر پردیس کے ضلع نیلور سے منسوب نیلور گائے کی خصوصیات اس کی چمکیلی سفید کھال اور کندھے کے اوپر مخصوص کوہان سے ہوتی ہے ۔