مصر (ایچ آراین ڈبلیو) مصر کی اسکندریہ یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹرک انجینیرنگ سے فارغ التحصیل۔ اور تین بار انعام حاصل کرنے والی پروفیسر ”روضة حسام شبلی“۔ دنیا کی کم عمر ترین جوہری ساٸنسدان۔ جسے ہتھیار رکھنے اور ایک کلعدم تنظیم سے تعلق رکھنے کی وجہ سے جج نے 11 سال قید کی سزا سناٸی۔ مغرب اور اہل مغرب کی ناجاٸز اولاد ایسے لوگوں کو کہاں برداشت کرسکتے ہیں۔ اس لیے اسے لوگ یا کسی بےرحم گولی کا نشانہ بنتے ہیں یا پھر پسِ دیوارِ زنداں سسکتے ہیں۔ یہ خاموش تصویر بےپناہ صلاحیتوں اور انوکھی قابلیتوں کے باوجود امت مسلمہ کی بےبسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments