دنیا کی قدیم ترین یونیوسٹیوں میں تین یونیوسٹیاں اسلامی تھیں

لندن (ایچ آراین ڈبلیو)‌ بی بی سی اردو کی ایک تحقیق کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی نے دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹیوں کا نقشہ شائع کیا ہے، دنیا کی پہلی تین یونیورسٹیاں اسلامی تھیں: 1- الزیتونہ یونیورسٹی تیونس (737 عیسوی) 2-القراویین مزید پڑھیں

زمین کے کھاتوں میں کھیوٹ، کھتونی، خسرہ نمبر اور دیگر اصلاحات کیا ہیں؟

زمین کے کھاتوں میں کھیوٹ، کھتونی، خسرہ نمبر اور دیگر اصلاحات کیا ہیں؟ جانیے اس تحریر میں۔ 1- موضع : یہ ایک بڑا یونٹ ہوتا ہے جو عموماَ ایک بڑے گاؤں یا ایک سے زیادہ چھوٹے گاؤں کو ملا کر مزید پڑھیں

فلسطنیوں کا مقدمہ لڑنے والی ساوتھ افریقہ کی قانونی ٹیم میں واحد مسلمان وکیل ڈاکٹر فقیہ عادلہ

ساؤتھ افریقہ (ایچ آراین ڈبلیو) ہر کوئی پوچھ رہا ہے کہ یہ شاندار وکیل کون ہے جس نے #SouthAfrica کی جانب سے صیہونی دہشت گرد نتن یاہو کے خلاف وکلا کی ٹیم میں ثبوتوں کے ساتھ ایک مضبوط کیس پیش مزید پڑھیں

گزشتہ 5 سال کے دوران جنسی تشدد اور ہراسانی میں تشویشناک حد تک اضافہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان میں بچوں پر جنسی تشدد اور ہراساں کرنے کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا، گزشتہ 5 سال کے دوران 16 ہزار سے زائد بچوں کو جنسی تشدد اور ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں

مصر،ایوارڈ یافتہ پروفیسر “رضا حسام شبلی” کو 11 سال قید کی سزا سنائی

مصر (ایچ آراین ڈبلیو) مصر کی اسکندریہ یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹرک انجینیرنگ سے فارغ التحصیل۔ اور تین بار انعام حاصل کرنے والی پروفیسر ”روضة حسام شبلی“۔ دنیا کی کم عمر ترین جوہری ساٸنسدان۔ جسے ہتھیار رکھنے اور ایک کلعدم تنظیم مزید پڑھیں

آپ پولیس کے اوپر FIR کروا سکتے ہیں

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کسی ملزم کو 24 گھنٹے کےاندر عدالت میں جان بوجھ کر پیش نہ کرنےوالے پولیس اہلکار کو 1سال تک قید اور جرمانہ ھوگا. 157, Police Order 2002 کسی عورت کو تھپڑ مارنے یا برقعہ اتارنےوالے مزید پڑھیں

اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائیلنس سیل کا قیام،ڈیفنس میں بھی تعمیرجاری

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)دوسرےاینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائیلنس سیل کا قیام۔اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائیلنس سیل کی تھانہ ڈیفنس بی میں بھی تعمیر جاری- ڈی آئی جی آپریشنز نے تھانہ ڈیفنس بی میں سیل کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔سی ٹی مزید پڑھیں

سندھ میں 60لاکھ سے زائد بچے اسکول نہیں جاتے۔ رپورٹ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ میں 60لاکھ سے زائد بچے تعلیم سٕے محروم ہیں اور یہ تعداد حکومتوں کی ناقص تعلیمی پالیسیوں کیوجہ سے اسکول جانے سے قاصر ہے-تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت جامع حکمت عملی بناکر تعلیم کی صورتحال کو بہتر مزید پڑھیں

سندھ میں انسانی حقوق کی صورتحال افسوسناک ہے، انسانی حقوق کمیشن

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) ہیومن رائٹس کمیشن آّف پاکستان نے صوبہ سندھ میں انسانی حقوق کی صورتحال کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان سندھ چیپٹر کے وائس چئیرپرسن قاضی خضر حبیب، کونسل ممبرز پروین سومرو، مزید پڑھیں