قطر نے اپنی سڑکوں کو نیلا کیوں‌ کیا؟

‏قطر (ایچ آراین ڈبلیو) دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے اپنے سڑکوں کا رنگ سیاہ سے تبدیل کرکے نیلا کرنا شروع کردیا ھے ، ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے گرمیوں میں گاڑیوں کے پہیوں کے درجہ حرارت بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ دھوپ کی شعاعوں کی وجہ سے آنکھوں پر پڑنے مضر اثرات سے بچاؤ کے لئے بھی بہتر ہے اور رات کے وقت بہتر روشنی کا امکان بھی فراہم کرتا ہے۔۔۔