پی ڈی ایم کا کل مہنگائی کیخلاف بھرپور احتجاجی مظاہروں کا اعلان

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے سیاسی اتحاد پی ڈی ایم کل پورے ملک میں بدترین مہنگائی اور معاشی بدحالی کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کرے گی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات مزید پڑھیں

لاہور میں جوس بنانے والی فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا ، 2 افراد جاں بحق

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاہور کے علاقے ملتان روڈ پر جوس بنانے والی فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا۔آتشزدگی سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق بوائلر پھٹنے سے دھماکا ہوا،قریبی گھروں کو نقصان پہنچا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

چشمہ رائٹ بینک کینال کی تعمیر کا منصوبہ گیم چینجر ثابت ہو گا، وزیراعظم

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم نے کہا کہ چشمہ رائٹ بینک کینال کی تعمیر سماجی و معاشی ترقی کیلئے ایک ‏حقیقی گیم چینجر ثابت ہو گی اور منصوبے سے کسانوں کی آمدنی میں اضافہ اور غربت کا خاتمہ ہو گا۔وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

تحریک صراط مستقیم کے زیراہتمام ماہ میلاد خاتم المعصومین کانفرنس کا انعقاد

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو )تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام جامع مسجد الرحیم اچھرہ میں ماہ میلا د خاتم المعصومین ﷺ کے سلسلہ میں ”میلاد خاتم المعصومین ﷺ کانفرنس“ کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرسے بحرین کے سفیرکی ملاقات

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد عبدالقادر نے ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان اور بحرین کے مابین مزید پڑھیں

قوم نے عیدمیلادالنبی مذہبی عقیدت و احترام سےمنائی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)قوم نے عید میلاد النبی صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلم مذہبی عقیدت و احترام سے اس عزم کی تجدید کے ساتھ منائی کہ وہ اپنی زندگیوں کواسلامی اصولوں کے مطابق ڈھالیں گے اور حضرت محمد خاتم مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتیں 200 روپےتک بڑھانےکا خوفناک منصوبہ ہے،خواجہ سعد رفیق

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کےحکم پر پیٹرولیم مصنوعات کی کی قیمتیں 200 روپے فی لیٹر تک بڑھانے کا خوفناک مزید پڑھیں

پاکستان میں کوروناکیسزمیں کمی آنے لگی،این سی اوسی کی رپورٹ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کےمطابق پاکستان میں کورونا کیسزمیں کمی آنےلگی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 554 افراد میں وائرس کی تصدیق جبکہ 12 اموات رپورٹ ہوئیں۔گزشتہ روز ملک مزید پڑھیں

زراعت پر موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات مرتب ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)قومی غذائی تحفظ کے وزیر سید فخر امام نے زرعی پیداوار کے ماحول دوست اور موثر نظام کی ترقی اور عوامی آگاہی کیلئےبین الاقوامی سطح پرمشترکہ منصوبوں کی ضرورت پرزوردیاہے۔وہ مصرکےزیراہتمام ہونے والی NEAR EAST FORESTRY AND مزید پڑھیں

بھارت کی پاکستانی سمندری حدود میں دخل اندازی کی تیسری کوشش تشویشناک ہے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کی پاکستانی سمندری حدود میں دخل اندازی کی مسلسل تیسری کوشش تشویشناک ہے۔پاک بحریہ نے بھارت کو بے نقاب کردیا ہے ۔تفصیلات کے مزید پڑھیں