پورا گھر تیار کر کے 14 لاکھ روپے میں کم آمدنی والوں کو دیا جائیگا، شہباز گل

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)شہباز گل نے کہا ہے کہ اب سرکاری زمین بڑے بڑے مگر مچھوں کو نہیں ملے گی، اب گھروں کے سیکٹرز میں انقلاب دیکھیں گے، صرف چند دستاویز کی بدولت آپ کا قرضہ منظور ہو جائے گا، مزید پڑھیں

پی ایس پی کو کوئٹہ ایوب اسٹیڈیم میں جلسہ کرنیکی اجازت مل گئی

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)ضلعی انتظامیہ نے پاک سر زمین پارٹی کو ایوب اسٹیڈیم کی پارکنگ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ کی سفارش پر ضلعی انتظامیہ نے پاک سرزمین پارٹی مزید پڑھیں

ملک میں اتوار سے تیز بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)محکمہ موسمیات نےا توار سے منگل تک ملک میں گرج چمک کےساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی کے بعد سرد اور گرم علاقوں میں موسم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے میونسپل سروسز کی فراہمی کیلئے 18 ارب روپے فنڈ جاری کر دیئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے کے عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے بڑا اقدام، عثمان بزدار کی ہدایت پر میونسپل سروسز کی فوری فراہمی کیلئے 136 تحصیل کونسلز کو 18 ارب روپے جاری کر دیئے گئے۔وزیراعلی عثمان بزدار مزید پڑھیں

انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی تشکیل،اسپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں کوخط لکھ دیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی تشکیل کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمانی رہنماؤں کو خط لکھ دیا۔اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرنےسینیٹ، قومی اسمبلی کےتمام پارلیمانی رہنماؤں لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ کمیٹی میں مزید پڑھیں

مشورہ ایپ کا اجرا کر دیا گیا،مسافرموٹروے پولیس کومشورہ دے سکیں گے،مراد سعید

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا ریونیو 50 بلین سے بڑھا ہے، 20 ملین پلس ماہانہ ریکوری کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے موٹر مزید پڑھیں

شیخ عبدالعزیز کا کےالیکٹرک کو واجب الادا3 کھرب روپے کے تصفیے کیلئے دورہِ پاکستان

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ابراج کیپٹل گروپ کے سربراہ عارف نقوی کے زوال کے بعد حکومت کے ساتھ کے الیکٹرک کے کاروباری تعلقات کےمستقبل پرتعطل کےدوران سال 2005 میں کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن خریدنے والا سعودی گروپ دوبارہ منظرعام پرآگیا۔سعودی عرب مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ایک آئینی ادارے پر حملہ کیا-کل عدالت کو بھی کہا جائے گا کہ استعفیٰ دے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم نے ایک آئینی ادارے پر حملہ کیا-کل عدالت کو بھی کہا جائے گا کہ استعفیٰ دے-عمران خان واحد وزیر اعظم ہیں جو ہیلی کاپٹر پر دفتر آتے ہیں-‏بول کے مالکان ملک کا مستقبل اور میں غدار ہوں-ایسی مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے رواں سال کے دوران 19کروڑ48لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد کیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس نے رواں سال کے دوران 19کروڑ48لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد کیا ،8کروڑ71لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ ان کےاصل مالکان کے حوالے کیا گیا ،آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کا مزید پڑھیں

اقبال ٹاؤن میں اسپیشل سرچ آپریشنزوسنیپ چیکنگ کا عمل جاری ہے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)اسپیشل سرچ آپریشنز اور سنیپ چیکنگ،تفصیلات کے مطابق اقبال ٹاؤن ڈویژن ہاٹ سپاٹ ایریاز پر سنیپ چیکنگ اورسپیشل سرچ آپریشنز کاعمل جاری ہے-سرچ آپریشنز میں ایس ڈی پی او گلشن راوی ارشد حیات کانجو اور ایس ایچ اوز مزید پڑھیں