شاہراہ قراقرم محض ایک سڑک نہیں بلکہ دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہے

قراقرم(ایچ آر این ڈبلیو)اس عظیم الشان سڑک کی تعمیر کا آغاز 1966 میں ہوا اور تکمیل 1978 میں ہوئی۔ شاہراہ قراقرم کی کُل لمبائی 1,300 کلومیٹر ہے جسکا 887 کلو میٹر حصہ پاکستان میں ہے اور 413 کلومیٹر چین میں مزید پڑھیں