نقلی پستول دکھا کر خواتین سے چھینا جھپٹی کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ کورنگی انڈسٹریل پولیس کی بروقت کارروائی ملیر ندی سے ڈاکو گرفتارنقلی پستول دکھا کر خواتین سے چھینا چھپٹی میں مصروف تھا علاقہ گشت پرمعمور پولیس موبائل موقع پر پہنچ گئی پولیس نے ڈاکوکو گرفتار کرکے ایک نقلی مزید پڑھیں

رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی 20ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کورنگی، چاکیواڑہ، فیروزآباد،گلشنِ معمار،زمان ٹاؤن اور الفلاح سے 15ملزما ن گرفتار-ملزمان میں محمد کاشف، جمال حسین عرف جمالی، نصیرالدّین، غلام مصطفی، محمد ندیم، شاہدعلی، محمد بلال، محمد اُسامہ شامل-محمد عمیر، محمد عامر،نادر، طلحہ محمد،محب علی،عبدالخالق اور اقبال خان مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بچوں کیلئے خرچہ مانگنے پر شوہر نے بیوی کو پھندا دیکر مار ڈالا

گوجرانوالہ:(ایچ آر این ڈبلیو) گوجرانوالہ کے تھانہ لدھے والا کے علاقہ میں خرچہ مانگنے پر شوہر نے اپنی بیوی کو پھندا دے کر قتل کر دیا۔گوجرانوالہ میں تھانے لدھے والا کے علاقہ میں بچوں کا خرچہ مانگنے پر میاں بیوی مزید پڑھیں

کراچی میں لاپتہ ہونے والی کمسن لڑکی کی لاش باڑے کے ٹینک سے مل گئی

کراچی:(ایچ آر این ڈبلیو) بھینس کالونی میں 2 روز قبل لاپتہ ہونے والی کمسن لڑکی کی لاش باڑے کے زیر زمین پانی کے ٹینک سے مل گئی۔سکھن کے علاقے بھینس کالونی روڈ نمبر 10 کی رہائشی 8 سالہ لائبہ کی مزید پڑھیں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بڑی کارروائی، 21 کلو سے زائد ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور:(ایچ آر این ڈبلیو) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے این ایف نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا مزید پڑھیں

کراچی: پٹرول پمپ پر لوٹ مار کرنیوالا ڈاکو شہریوں نے پکڑ لیا

کراچی:(ایچ آر این ڈبلیو) کراچی کے علاقے یسین آباد میں پٹرول پمپ پر لوٹ مار کرنے والا ڈاکو شہریوں نے پکڑ لیا اور ڈاکو کی خوب درگت بنائی، بعد ازاں پولیس کے حوالے کردیا۔ دوسری جانب تھانہ ماڈل کالونی کی مزید پڑھیں

دعا منگی کی پراسراررہائی، کراچی پولیس کا بیان قلمبند کرنے کا فیصلہ

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) ڈیفنس کراچی سے اغوا ہونیوالی دعامنگی کی پراسرار رہائی کے معاملے پر تفتیشی ٹیم نے دعا منگی کا بیان قلمبند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اغوا کی واردات میں ملوث گروہ سے تین روز قبل مزید پڑھیں

کراچی میں روزانہ سو موٹر سائیکلیں چوری اور چھینی جانے لگی

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) شہر قائد میں ایک ماہ کے دوران یومیہ 96 سے زائد موٹر سائیکلیں جب کہ 5 گاڑیوں کے چوری یا چھینے جانے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ سی پی ایل سی نے نومبر میں ریکارڈ مزید پڑھیں

قصور میں بچوں سے زیادتی کے تین واقعات

پنجاب :(ایچ آراین ڈبلیو)قصور میں ایک مرتبہ پھر بچوں سے زیادتی کے واقعات پیش آئے ہیں۔جنسی درندوں نے 7 سالہ بچے اور 2 کم عمر بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ قصور پولیس کے ترجمان ساجد حسین کے مطابق گھمن مزید پڑھیں

کراچی: لوٹ مار کرنیوالے 2 موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی

کراچی: (ایچ آراین ڈبلیو) رات گئے کراچی میں لوٹ مار کرنے والے موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان کی فائرنگ سے گشت پر مامور دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دونوں پولیس اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر مزید پڑھیں