اغواء برائے تاوان کا الزام، عدالت نے پولیس اہلکاروں کا تین روز کا ریمانڈ دیدیا

فیصل آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) اغواء برائے تاوان کے الزام میں گرفتار ہونے والے پولیس اہلکاروں کا تین روز کا ریمانڈ دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اغواء برائے تاوان کے ملزمان کو فیصل آباد میں علاقہ مجسٹریٹ محمد پرویز خان کی مزید پڑھیں

کراچی میں لوٹ مار سمیت مختلف وارداتیں، 12 سالہ بچہ مبینہ طور پر اغوا، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

کراچی:(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا۔ شاہراہ پاکستان پر موٹرسائیکل سوار ملزمان دن دیہاڑے کار سوار شہریوں کو لوٹ کر فرار ہو گئے جس کی سی سی ٹی وی منظرعام پر آ گئی۔ مزید پڑھیں

ملتان پولیس نے دو کم سن لڑکیوں کی شادی کی کوشش ناکام بنا دی، ایک دلہا گرفتار، دوسرا فرار

ملتان:(ایچ آراین ڈبلیو) ملتان میں پولیس نے دو لڑکیوں کی کم عمری میں شادی کی کوشش ناکام بنا دی، ایک دلہا گرفتار کر لیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔بستی خداد اد میں 45 سالہ فیصل کی 10 سالہ فائزہ جبکہ مزید پڑھیں

بچےسےزیادتی کےملزم کوپناہ دینےپرمفتی کفایت کیخلاف مقدمہ

:(ایچ آراین ڈبلیو)مانسہرہ ميں مدرسے کے بچے سےمدرسے کے اندر مبينہ زيادتی کے ملزم کو پناہ دینے پر جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق مزید پڑھیں

ٹک ٹاک جیسی ایپس پر پابندی کے لئے آئینی درخواست دائر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سماجی رابطے کی ایپس کے ذریعے غیراخلاقی مواد دکھانے اور ٹک ٹاک سمیت متعدد سوشل ایپس کی بندش کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ دائر درخواست میں مظہر علی شیخ ایڈووکیٹ نے مزید پڑھیں

گجرات: دوسری شادی کے رنج میں بیوی نے شوہر اغواء کر لیا، پولیس نے بازیاب کروایا

گجرات: (ایچ آراین ڈبلیو) گجرات میں دوسری شادی کے رنج میں بیوی نے اپنے شوہر کو اغواء کرکے ڈیرے پر زنجیروں کیساتھ جکڑ دیا، مغوی محمد افضل کو پولیس نے بازیاب کروا لیا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔واقعہ مزید پڑھیں

پاکستان نے بچوں سے زیادتی کا ملزم برطانیہ کے حوالے کر دیا

اسلام آباد: (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان نے بچوں سے زیادتی کا ملزم برطانیہ کے حوالے کر دیا، ملزم حوالگی ایکٹ 1972 کے تحت برطانیہ کے حوالے کیا گیا۔ملزم اخلاق حسین پر ریپ اور کم عمر بچوں کے ساتھ زیادتی کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ادھار رقم واپس نہ کرنے پر فیکٹری مالکان کا تشدد، نوجوان چل بسا

گوجرانوالہ: (ایچ آراین ڈبلیو) ادھار رقم واپس نہ کرنے پر فیکٹری مالکان نے مبینہ طور پر بدترین تشدد کے بعد محنت کش کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں تھانہ باغپانپورہ کے نواحی علاقہ نوشہرہ روڈ پر ادھار رقم مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کارروائی، غیر ملکی خواتین کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار

اسلام آباد: (ایچ آراین ڈبلیو) ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے غیر ملکی خواتین کو بلیک کرنے والے انتہائی شاطر ملزم عفان ندیم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم نے ایرانی اور افغانی خواتین کو مزید پڑھیں

ایس ایچ او فیروزآباد نے تالہ توڑگروپ کا سراغ لگا لیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایچ او ماڈل پولیس اسٹیشن فیروزآباد کی منشیات فروشوں اور تالا توڑ گروپ کے خلاف بڑی کارروائی ، 6 ملزمان گرفتار منشیات اور اسلحہ /تالا توڑنے کے اوزار برآمد کر لئے- تفصیلات کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں