سی ٹی ڈی پشاورکی کارروائی،داعش والقاعدہ کے 4دہشتگردگرفتار

لنڈی کوتل(ایچ آراین ڈبلیو)سلطان خیل میں سی ٹی ڈی پشاور کی حساس اداروں کی اطلاع پربڑی اور بروقت کاروائی،داعش، داعشِ خراسان و القاعدہ کے 4 دہشتگرد گرفتار. بھاری مقدار میں اسلحے بھی برآمد کر لیا گیا-

سی آئی اے سول لائنزڈویژن ڈکیت و چورگینگ گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سی آئی اے سول لائنزڈویژن/ڈکیت وچورگینگ گرفتار۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہورشارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔موٹر سائیکل چھیننے اورچوری کی وارداتوں میں ملوث سپی گینگ کے 2ملزمان گرفتارہوگئے-گرفتار ملزمان میں مزید پڑھیں

پیرالہی بخش کالونی میں چوری کی وارداتیں عروج پر،ایک ماہ میں دوموٹرسائیکل چوری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پیرالہی بخش کالونی میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں تسلسل سے جاری ہے-ڈاکٹر فاروق ستار گلی سے ایک ماہ میں دوسری موٹر سائیکل چوری ہوگئی-2 لاکھ مالیت کی 150 سی سی موٹرسائیکل کیسے چرائی گئی-ویڈیو میں پینٹ شرٹ مزید پڑھیں

لیاری میں تالا توڑگروہ سرگرم،موبائل شاپ کا صفایاکرڈالا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی کے علاقے لیاری میں تالا توڑ گروہ سرگرم ہے۔گروہ کے کارندے رات گئے موبائل کی دکانوں کے تالے توڑ کر بھاری رقوم سمیت موبائل فونز لوٹ کر با آسانی فرار ہو جاتے ہیں جبکہ آئے روز مذکورہ مزید پڑھیں

سرائیکی ڈکیٹ گینگ سرگرم،کوہ نورپلاسٹک شاپ کو لوٹ لیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع وسطی میں سرائیکی ڈکیت گینگ سرگرم ہوگیا-چار رکنی ڈکیت گینگ کی لیاقت آباد کے بعد اجمیر نگری کے علاقے میں واردات کرڈالی-ملزمان نے پہلے لیاقت آباد کے علاقے میں کوہ نور پلاسٹک شاپ کو لوٹ لیا-گینگ نے مزید پڑھیں

جیکسن تھانے کی دبنگ کارروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی صاحب ضلع کیماڑی و ایس پی صاحب کیماڑی ڈویژن کی ہدایت پر SHO جیکسن تھانہ کی دبنگ کاروائی▪️ایس ایچ او تھانہ جیکسن سب انسپیکٹر محمد ارشد جنجوعہ انٹیلیجنس انفارمیشن پر پولیس پارٹی کے ہمراہ کیماڑی مزید پڑھیں

پاک کالونی میں چورسرگرم،ماربل چوری کرتے پکڑے گئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاک کالونی کےعلاقے میں معزز چوربھی سرگرم ہوگئے-رات کےاندھیرے میں ماربل چوری کرتےہوئے پکڑے گئے۔ذرائع کے مطابق گذشتہ شب ماربل فیکٹری کے باہر سوزوکی سیڈان ماڈل نمبر 1994 کے ذریعے چوری کرتے ہوئے خوبصورت نوجوان دیکھے جا سکتے مزید پڑھیں

ایکسائز پولیس سندھ کی کارروائی-30 کلو گرام چرس برآمد، دو ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات اور پارلیمانی آمور و خوراک مکیش کمار چاؤلہ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران محکمہ ایکسائز پولیس سندھ لاڑکانہ سرکل نے انسپکٹر عبدالحمید بگھیو مزید پڑھیں

منشیات فروشی میں ملوث 1عادی پیشہ ورملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈسٹرکٹ سٹی منشیات فروشی میں ملوث (1)عادی/پیشہ ورملزم گرفتار-کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ بغدادی کی حدود سے گرفتار کیا گیا-ملزم کا نام محمد علی ولد محمد اسماعیل ہے-کراچی: ملزم سے (53) گرام کرسٹال برآمد کی گئی-ملزم کو دوران مزید پڑھیں

موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث 1ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث (1) ملزم گرفتار،ملزم کو علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا-ملزم کا نام ناصر خان ولد مجید خان ہے-ملزم سے (1) چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کی گئی-ملزم شہر کے مختلف مزید پڑھیں