فیصل آباد: بیٹے کو تنخواہ نہ دینے پر خاتون کی پیزا شاپ پر توڑ پھوڑ

فیصل آباد: (ایچ آراین ڈبلیو) فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں خاتون نے بیٹے کو تنخواہ نہ دینے پر پیزا شاپ پر توڑ پھوڑ کی جبکہ ملازمین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔خاتون نے غصے میں آکر پیزا مزید پڑھیں

اندرون سندھ پی ٹی آئی رہنما مستحقین سے پیسے لیتے پکڑے گئے ہیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی: (ایچ آراین ڈبلیو) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ یہ وقت پوائنٹ اسکورنگ کا نہیں، قوم کو متحد کرنے کی ضرورت ہے۔وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے لگائے گئے الزام کے جواب میں ترجمان سندھ مزید پڑھیں

سندھ میں لاک ڈاون میں توسیع اورنرمی سے متعلق الگ الگ سفارشات تیار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ حکومت نے لاک ڈاون میں توسیع اورنرمی سےمتعلق الگ الگ سفارشات تیار کرلی ہیں۔وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ طبی ماہرین اور نجی و سرکاری شعبے کے ماہرین صحت لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

معروف پاکستانی صحافی احفاظ الرحمٰن انتقال کرگئے

کراچی: (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کے معروف و سینئر صحافی، دانشور، شاعر، ترقی پسند ادیب اور آزادئ صحافت کے علمبردار، جناب احفاظ الرحمٰن آج 12 اپریل 2020 کی صبح، طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ اِنّاللہ واِنّااِلیہِ راجعون۔آپ 4 اپریل مزید پڑھیں

لائنزایریا میں ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)بریگیڈ تھانے کی حدود لائنز ایریا ساجدہ پیلس کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے-جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ اس دوران زخمی خاتون چل بسی۔ پولیس کے مطابق خاتون اپنے بیٹے مزید پڑھیں

مرغوں کی لڑائی اورکبڈی کھیلنے والے ایک درجن سے زائد افراد گرفتار

کرا چی (ایچ آراین ڈبلیو) پولیس نے ایک درجن سے زائد افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قائدآباد تھانے کی حدود گلشن بونیر میں بڑی تعداد میں شہری مرغوں کی لڑائی اور کبڈی میچ کھیلنے مزید پڑھیں

کپڑوں کے گودام ,فیکٹری میں آگ لگنے سے مشینیں و سامان خاکسر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) آئی آئی چندریگر روڈ اور کورنگی صنعتی ایریا میں کپڑوں کے گودام اور لومز فیکٹری میں آگ لگنے سے بھاری مالیت کا سامان خاکستر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی سنگر چورنگی کے قریب واقع لومز فیکٹری مزید پڑھیں

فیصل آباد کے شہری لاک ڈاؤن ماننے کو تیار نہیں، فیملیز سیروتفریح میں مصروف

فیصل آباد: (ایچ آراین ڈبلیو) کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کر رہی ہے لیکن فیصل آباد کے شہری ماننے کو تیار ہی نہیں، سڑکوں پر ہر طرف موٹرسائیکلوں پر سینکڑوں فیملیز دکھائی مزید پڑھیں

خد مت خلق فا ؤنڈیشن کے مر کزی دفترمیں گو رنر سندھ عمران اسماعیل کا دورہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے ذیلی ادارے خد مت خلق فا ؤنڈیشن کے مر کزی دفتر واقع فیڈربی ایر یا میں گو رنر سندھ عمر ان اسما عیل کا دورہ وہا ں جا ری مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے غیر سنجیدہ اعلانات سے عوام خوف میں مبتلا ہورہی ہے، ارسلان تاج

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ حکومت مکمل بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے، پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے کہا ہے کہ کرفیو اور یوسیز سیل کرنے کے نام پر مذاق شروع کردیا ہے، سندھ حکومت کے مزید پڑھیں