سندھ کے سرکاری ملازمین کے لئے نئی ایس او پیز جاری

کراچی:(ایچ آراین ڈبلیو) سندھ حکومت نے سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین کے لئے نئی ایس او پیز جاری کردی۔سندھ حکومت نے سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین کے لئے نئی ایس او پیز جاری کردی ہیں جس مزید پڑھیں

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سکراچی:(ایچ آراین ڈبلیو) سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 700 روپے ہوگئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں فی اونس سونے کی قیمت 1736 مزید پڑھیں

بھارت نے ہاتھ یا آنکھ اٹھائی توفروری یاد رکھے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نے ہاتھ اٹھایا یا آنکھ اٹھائی توفروری کی طرح یاد رکھے۔سینیٹ اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یقیناً بھارت بڑا مزید پڑھیں

گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

گھوٹکی:(ایچ آراین ڈبلیو) ریلوے اسٹیشن پر رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔گھوٹکی ریلوے اسٹیشن کے قریب رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکار سمیت 3 مزید پڑھیں

کراچی میں احساس پروگرام کے دفتر پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی

(ایچ آراین ڈبلیو)لیاقت آباد میں احساس پروگرام کے دفتر پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے ہیں۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار احساس پروگرام کے دفتر کے قریب دستی بم مزید پڑھیں

سشانت سنگھ کی موت کے بعد عالیہ بھٹ اورکرن جوہرشدید تنقید کی زد میں

ممبئی:(ایچ آراین ڈبلیو) سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کے بعد پروڈیوسروہدایتکارکرن جوہراوراداکارہ عالیہ بھٹ کے زیر استعمال سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مداحوں کی خاطر خواہ کمی دیکھی گئی ہے۔اداکارسشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد بالی ووڈ کے مزید پڑھیں

عمرکوٹ،پبلک ٹرانسپورٹ کا معیاری طریقہ کارایس اوپیزپرعمل درآمد

عمرکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)عمرکوٹ پولیس ضلع عمرکوٹ کی پبلک ٹرانسپورٹ کا معیاری طریقہ کار (SOPs) پر مکمل آملدرآمد جاری، عمرکوٹ ٹریفک پولیس کی سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) کےہمراہ SOPsکی خلاف ورزی کرنےوالوں کےخلاف کارواٸیاں،18 گاڑیاں چالان۔حکومتِ سندھ کی جانب سے مزید پڑھیں

جنرل باڈی اجلاس،درجنوں وکلاءنےبارکوٹ میں درخواست جمع کروادی

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو) عرفانہ ملاح کی جانب سے توہین رسالتﷺ قانون کے خلاف نازیبا تحریر سوشل میڈیا پر ڈالنے کے خلاف حیدرآباد کےسلیمان سروری ایڈوکیٹ قیصر خان سومرو ایڈوکیٹ بشیر سیٹھار ایڈوکیٹ راشد نظام آرائیں ایڈوکیٹ بلال راجپوت ایڈوکیٹ ایاز مزید پڑھیں

گھوٹکی بم دھماکے میں رینجرزاہلکارسمیت 3 افراد شہید

گھوٹکی(ایچ آراین ڈبلیو)گھوٹکی بم دھماکے میں ایک رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد شہید ہوگئے-ڈی ایس پی گھوٹکی کا کہنا ہے کہ رینجرز اہلکار مارکیٹ میں گوشت خرید رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا۔ دھماکے میں ایک رینجرز اہلکار اور ایک مزید پڑھیں

‏کورونا ریلیف ٹائیگرفورس کا پہلا نتیجہ موصول،بھتہ خوری شروع

پنڈی گھیب(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع اٹک کی تحصیل پنڈی گھیب سے وزیر اعظم کی کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے ایک ٹائیگر کو بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کا اہلکار محمد صدیق ایس او پیز کی مزید پڑھیں