ہوائی فائرنگ کرنے والے 4ملزمان ساندہ پولیس کی گرفت میں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ہوائی فائرنگ کرنے والے 04 ملزمان ساندہ پولیس کی گرفت میں۔ملزمان علاقے میں فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلاتے تھے۔ملزمان آئے روزساندہ کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کرتے تھے۔ساندہ پولیس نے 04 ملزمان عاقب۔طلحہ نعمان پٹھان اور نعمان بٹ گرفتار۔ملزمان کے قبضہ سے 04 پسٹلز۔04 میگزینز درجنوں گولیاں برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دئے گئے۔ناجائز اسلحہ ۔ہوائی فائرنگ پر زیروٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں