ھنڈاشوروم کےمالک شیخ شیراز،شیخ معیزکوگرفتارکرلیا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ھنڈا شوروم کراچی کے مالک شیخ شیراز ۔ شیخ معیز کو فیروز آباد پولیس نے کراچی کے مقامی ھوٹل (رمادا اٸیر پورٹ) سے گرفتار کر لیا ھے پیر کے دن ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سے عبوری ضمانت کینسل ھونے پر کورٹ سے فرار ھوگیے تھے فیروز آباد پولیس نے رات دیر سے دو مفرور ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ ایک ملزم شیخ سرمد موقعے پر ھوٹل سے فرار ھوگیا ھے ملزم شیخ شیراز۔ شیخ معیز اور شیخ سرمد پر کراچی شھر کے مختلف تھانوں میں مختلف بزنس مینز اور دیگر شھر کے لوگوں کو شارٹ ٹرم اغوا کر کے انکو ھنڈا شورم کے اندر یرغمال شارع فیصل پر رکھا جاتا تھا ان کاروباری شخصیات سے لاکھوں روپیے تاوان لیا جاتا رھا ھے کراچی شھر کی کافی ساری خواتین کو نوکریوں کے بھانے ھنڈا شورم پر بلوا کر انکو یرغمال کرکے انکو جنسی تسکین کا نشانہ بناتے رہیے ہیں شھر کے مختلف تھانوں پر ھنڈا شورم کے اونرز کے خلاف کافی کیس داخل تھے اور کورٹوں سے گرفتاری سے پھلے ضمانت کروا کر دوبارہ انکے خلاف آواز اٹھانے والے لوگون کو دوبارہ آغوا کرکے زبردست بندوق کی نوک پر مقدمہ ختم کرواتے تھے شھر کے ایک معزز کاروباری شخصیت کو انھوں نے شارٹ ٹرم کیلیے آغوا کیا اور بندوق کے نشانے پر 45 لاکھہ روپیے وصول کیے اور انکی گاڑی بھی ضبطہ کر لی جبکہ ھنڈا شورم کے ان مالکان پر یہ بھی الزام ھے کہ مختلف سندھ کے کاروباری شخصیات کو مھنگی گاڑیاں دیتے تھے جن کے ڈاکومینٹ نہیں دیتے تھے جب گاڑیوں کے ڈاکومینٹ مانگے جانے پر ان سے دوبارہ پیسے وصول کرتے تھے اور انکو ڈراتے دھمکاتے تھے اس طرع کے کیس انکے خلاف مختلف تھانوں مین درج ہیں جبکہ مختلف بینکوں سے گاڑیاں نکلوا کر وھی گاڑیاں خود چوری کروانے میں ملوث بھی رھیے ہیں ھنڈا شورم کے مالکان شھر کے اھم ترین لوگوں کو مسلسل یرغمال کرتے رھیے اس لیے انھوں نے اپنی کرمنل کی ٹیم بناٸی تھی جن کو پولیس نے گرفتار کرلیا ھے-

اپنا تبصرہ بھیجیں