حیدرآباد شہر کے مختلف حصوں میں سڑکوں اور گلیوں کی ضرورت کا کام شروع

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) ڈپٹی کمشنر و ایڈ منسٹر ئیٹر فواد غفار سومرو کے احکامات پر میونسپل کمشنر فا خر شاکر کی ہدایت پر شعبہ ہیلتھ اپنی کار کردگی کو مزید بہتر بنانے کے لئے ضروری اقدامات کرے اور حیدرآباد کی عوام کو صاف ستھرا صحت مند ماحول فر اہم کرنے کے لئے اپنی کار کر دگی بہتر بنائیں اور عوام کو تکلیف سے نکالنے اور عوامی شکایات پر فوری کاروائی کر کے مسائل کو حل کریں ادارہ اپنے محد ود و سائل میں رہتے ہوئے تمام ضروری اقدامات میں مصروف ہے تاکہ عوامی شکایات کا ازالہ کیا جاسکے حیدرآباد شہر کے مسائل کے حل کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں بہت جلد تمام مسائل کو کنٹر ول کر لیا جائے گا چا ہے کتنے ہی مسائل ہوں انہیں حل کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جا ئیں ہماری اچھی کار کردگی ہی میونسپل کار پوریشن کی ہمیشہ سے ہماری پہچان رہی ہے ہم تمام مسائل کے حل کے لئے پر عزم ہیں شعبہ ہیلتھ کے ڈائر یکٹر مصطفی قائم خانی و دیگر افسران کی زیر نگرانی صفائی کا عملہ لطیف آباد و سٹی میں اپنی کار کردگی کو بہتر بنانے اور کام میں تیزی کے ساتھ مصروف ہے تمام اعلیٰ افسران کے احکامات و ہدایت پر اقدامات کئے جا رہے ہیں لطیف آباد یونٹ نمبر09. میر فضل ٹاون،امریکن کو اٹر،بسمہ اللہ سٹی،شیخ بر کھیو روڈ اور الوحید کالونی کے مختلف علاقوں میں نالے نالیوں کی صفائی کی گئی نالیوں سے سلٹ نکالی گئی نالے،نالیوں اور گٹر وں سے بہنے والے سیوریج کے پانی کو صاف کیا جاراہاہے جبکہ شعبہ ہیلتھ سٹی کا عملہ اپنے افسران کی زیر نگرانی ٹنڈ وولی محمد،پکا قلعہ سٹی کا لج،نیو لاتھ مارکیٹ روڈ فٹ پاتھوں کی صفائی کی گئی جھاڑو ورک کیا گیا سٹر کوں چوراہوں فٹ پاتھوں اور گلیوں سے کچرا اٹھایا گیاکچرا کنڈیوں سے گار بیج لفٹنگ کا سلسلہ جاری ہے گلیوں،سٹرکوں پر جمع ہوجانے والے سیوریج کے پانی کو صاف کیا گیا اوڈین سینما والا روڈ،گڈ س ناکہ،ورکشاپ والا روڈ،اسلام آباد ایریا اور مین روڈ کے مختلف علاقوں میں سٹرکوں،چوراہوں اور فٹ پاتھوں کی صفائی کی گئی جھاڑوورک کیا گیا گلیوں اور محلوں میں نالیوں کی صفائی کی گئی سلٹ نکالی گئی اور گلیوں محلوں میں جھاڑ وورک کیا گیا جگہ جگہ سے کچرا اٹھا یا گیا سٹرکوں اور چوراہوں کے اطراف اور فٹ پاتھوں سے کچرا اٹھا یا گیا مختلف ایریاز میں نالیوں سے نکلنے والے سیوریج کے پانی کو صاف کیا گیا اور کچرا کنڈیوں سے گاربیج لفٹنگ کا سلسلہ رات گئے تک جا ری راہا شعبہ ہیلتھ شہریوں کو آ وارہ اور پاگل کتوں کے کاٹنے سے بچانے کے لئے مہم کو جاری رکھا جاراہا ہے اور مزید موثر اقدامات کرنے کے لئے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں تا کہ شہریوں کو کتے کے کاٹنے سے بچایا جا سکے اور حیدرآباد کی عوام کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔