جناح اسپتال (NICVD) کی پارکنگ مافیا بھی سامنے آگئی، 100 روپے پارکنگ کو 150 روپے کر دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جناح اسپتال (NICVD) کی پارکنگ مافیا بھی سامنے آگئی، 100 روپے پارکنگ کو 150 روپے پارکنگ کردی

حکومت نے عوام کا مہنگائی سے خون چوس رکھا ہے ، دوسری جانب پارکنگ مافیاعوام کا خون پینے لگی ہے،

کراچی میں پارکنگ مافیا کی بدمعاش ایسی کہ ان کے آگے آعلیٰ افسران سمیت دیگر سرکاری ادارے بھی خاموش،

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صاحب ایک نظر یہاں بھی ، پارکنگ مافیاں نے عوام کا خون چوس رکھا ہے،

جناح ہسپتال ہو یا سول اسپتال یا پھر عباسی شہید ہسپتال ہر جگہ پارکنگ مافیاں نے اپنے پنجے گاڑھے ہوئے ہیں،

مریض کے ساتھ آئے شہری ان پارکنگ مافیاں سے بیزار آگیے، کوئی ان کو دیکھ پوچھنے والا نہیں،