ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا لیاری گینگ وار کے کارندوں سے آمنہ سامنہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا لیاری گینگ وار کے کارندوں سے آمنہ سامنہ، فائرنگ تبادلے کے بعد 1ملزم گرفتار، ملزم سے 1 رائفل اور 1 ہینڈ گرینیڈ برآمد، ملزم کی شناخت فیصل عرف ملا کے نام سے ہوئی ہے، فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود میں پیش آیا، ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے، ملزم اس سے قبل بھی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے، ملزم کے خلاف مقدمات درج کئے جا رہے ہیں, نیز دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری