کراچی، گرفتار زخمی ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ پولیس نے حاصل کرلیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گرفتار زخمی ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ پولیس نے حاصل کرلیا، گرفتار ملزم بلال عادی جرائم پیشہ نکلا ملزم پر تین مقدمات درج ہیں، ملزم سے برآمد شدہ ریل می موبائل فون کورنگی مہران ٹاؤن سے چھینا ہوا نکلا، گرفتار ملزم تھانہ سول لائن اور محمودآباد سے غیر قانونی اسلحے اور ڈکیتی میں گرفتار ہوچکا ہے، گرفتار زخمی ملزم سے مذید انٹیروگیشن کا عمل جاری ہے