کرائم سین کو برباد کرنے والے شہری ہوشیار ہوجائیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کرائم سین کو برباد کرنے والے شہری ہوشیار ہوجائیں- کسی بھی واردات کے بعد رش لگانے والے اب بچ نہیں سکیں گے-ایڈیشنل آئی جی کراچی کی جانب سے ہدایات جاری-جرم کی واردات کے جائے وقوعہ پر جو ہوگا وہی گواہ بنے گا-سپریم کورٹ کے احکامات پر جائے وقوعہ پر موجود افراد گواہ بنیں گے-ہم ان لوگوں کو گواہ بناتے جو خود بننا چاہتے ہیں-کرائم سین پر جو ہوگا اسکا کورٹ کو بتایا جائے گا-جب کورٹ پر پیشیاں ہونگی تو لوگ ایسے جمع ہونے سے گریز کریں گے-لوگ جمگھٹا لگاکر تماشہ دیکھنے لگ جاتے ہیں-اصل عینی شاہد گواہ بنے گا تو سزاوں کا تناسب بھی بڑھے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں