بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ بحال کرنے کا حکم جاری کردیا

نئی دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے جاری پابندیو ں کےنوٹیفکیشن کو چھاپاجائے، غیر معینہ مدت کیلئے انٹرنیٹ کی بندش کی اجازت نہیں ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں سےمتعلق درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ بحال کرنے کا حکم دے دیا اور کہا اختلاف رائے دبانے کیلئے دفعہ144 کو استعمال نہیں کیا جاسکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں