اے جی پی آرکے 22 گریڈ کے کنٹرولراکاؤنٹس نے خودکوگولی مارکرخودکشی کرلی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بحریہ ٹاؤن فیز ایٹ میں رہائش پذیر اے جی پی آر کے گریڈ 22 کے کنٹرولر اکاؤنٹس جنرل خرم ہمایوں کی مبینہ خودکشی -خرم ہمایون نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس ذرائع کے مطابق قتل کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا،مزید تفتیش جاری ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں