کورنگی کی مرکزی سڑک ٹھوٹ پھوٹ کا شکار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی کے علاقے کورنگی کی مرکزی سڑک کئی ماہ سے ٹھوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔۔۔ مرمتی کام نہ ہونے کی وجہ سے اس سڑک پر حادثات معمول بن گئے ہیں۔انتظامیہ کی عدم توجہ یا اناہلی۔۔۔شہر کی سڑکوں کا حلیہ بگڑ کر رہ گیا۔۔۔کورنگی کی مرکزی سڑک بھی شہریوں کے لئے امتحان کا باعث بنی ہوئی ہے۔۔مصروف ترین سڑک پر پڑے گہرے گڑھے حادثات کا سبب بن رہے ہیں ۔۔۔۔رکشہ ڈرائیور بھی سڑک کی خستہ حالی اور ٹوٹی پھوٹی روڈ سے حکومت سے شکوہ کرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔شہریوں انتظامیہ سے اپیل کی ہے کورنگی روڈ سمیت شہر کی دیگر خستہ حال سڑکوں کی مرمت کی جائے تاکہ انہیں حادثات اور پریشانیوں سے نجات مل سکے ۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں