حافظ آباد،توحیدنگرمیں درخت سے لٹکی لاش برآمد،پولیس نے تحقیقات شروع کردیں

حافظ آباد(ایچ آراین ڈبلیو)نواحی گاؤں توحید نگر میں درخت سے لٹکی لاش برآمد-تفصیلات کے مطابق لاش کی شناخت ارشاد نامی شخص کے نام سے ہو گئی۔پولیس نے لاش درخت سے اتار کر تحقیقات شروع کردیں-لاش پوسٹمارٹم اور ضروری کاروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردی گئی-ارشاد نے خود کشی کی یا اسے قتل کیا گیا پوسٹمارٹم کے بعد معلوم ہو سکے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں