حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں، شیخ رشید

اسلام آباد ((ایچ آراین ڈبلیو) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ۔ اپوزیشن ایک دوسرے کو نوٹس دے رہی ہے ۔ سورج مغرب سے نکل سکتا ہے لیکن آرٹیکل تین سو ستر کی واپسی تک بھارت سے تجارت نہیں ہو سکتی ۔شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن ناکام ہو گئی ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر وزیر اعظم نے انکار کیا ہے ۔ لیکن مریم نواز کی صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں