گجرات میں بارش سے کوارٹر کی چھت گر گئی، 02 بچے جاں بحق

گجرات (ایچ آراین ڈبلیو) گجرات کے نواحی گاؤں پہاڑے میں بارش سے کوارٹر کی چھت گرگئی، جس کے باعث 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق چھت گر نے سے ملبے تلے دب کر د بچے جاں بحق مزید پڑھیں