ملالہ یوسفزئی برطانوی ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی، خبر زیرِ گردش

برطانیہ(ایچ آراین ڈبلیو) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے متعلق یہ خبر سامنے آئی ہے کہ وہ جلد ریلیز ہونے والی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی، بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی نژاد بھارتی لکھاری و مزید پڑھیں

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے بعد شاہ رخ خان کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی

کولکتہ(ایچ آراین ڈبلیو) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے بعد میگا اسٹار شاہ رخ خان کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی، بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی رہائش گاہ پر ہونے والے مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں

جنیوا(ایچ آراین ڈبلیو) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری میں ہلاک ہونے والوں میں 10 ہزار سے زائد خواتین بھی شامل ہیں جو کہ مجموعی تعداد کا ایک تہائی ہے، عالمی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ

پیانگ یانگ(ایچ آراین ڈبلیو) شمالی کوریا نے انتہائی جدید اور نئے قسم کے اینٹی ائیرکرافٹ میزائل کا تجربہ کیا ہے، شمالی کوریا کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق ملک کے میزائل بنانے والے ادارنے نے غیرمعمولی طورپر بڑے اور طاقت ور مزید پڑھیں

امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں

روم(ایچ آراین ڈبلیو) امریکا کے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ان کا ملک کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، اٹلی میں جی سیون وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے مزید پڑھیں

مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو) الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا، بھارتی میڈیا کے مطابق دنیا کے امیرترین افراد میں سرفہرست ٹیسلا کمپنی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک مزید پڑھیں

پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو) امریکا نے پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 4 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی، پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 3 چینی اور بیلا مزید پڑھیں

کینیا میں‌ 100 فیصد کیس جیتنے والا جعلی نکلا

نیروبی (ایچ آر این ڈبلیو)‌ کینیا میں جعلی وکیل نے 26 کیس جیت لئے، کینیا میں حکام نے ایک جعلی وکیل برائن مویندا کو گرفتار کیا ہے جس نے کبھی وکالت نہیں پڑھی لکن وہ عدالت میں خود کو وکیل مزید پڑھیں

مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہور اسٹوک پارک خرید لیا

دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے اسٹوک پارک لمیٹڈ کو 79 ملین ڈالرز میں خریدا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسٹوک پارک کو خریدنے کا معاہدہ ریلائنس انڈسٹریز کے برطانیہ میں قائم مزید پڑھیں

کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا

دبئی (ایچ آراین ڈبلیو) ایونٹ کی میزبانی دبئی کرے گا، پاکستانی کراٹے ماسٹر نے بھارتی کپتان رانا سنگھ کو ایونٹ سے قبل پریس کانفرنس کے دوران تھپڑ جڑدیا، ہفتے کو دبئی میں کراٹے کمبیٹ 45 کی تقریب منعقد ہوئی، جس مزید پڑھیں