کینیا میں‌ 100 فیصد کیس جیتنے والا جعلی نکلا

نیروبی (ایچ آر این ڈبلیو)‌ کینیا میں جعلی وکیل نے 26 کیس جیت لئے، کینیا میں حکام نے ایک جعلی وکیل برائن مویندا کو گرفتار کیا ہے جس نے کبھی وکالت نہیں پڑھی لکن وہ عدالت میں خود کو وکیل کی حیثیت سے متعارف کروا کر پیش ہوتا رہا اور لوگوں کے کیس لڑتا رہا
جعلی وکیل گرفتاری تک 26 کیس لڑ چکا ہے اور حیرت انگیز طور پر اس نے تمام کیس جیتے ہیں۔۔